پاکستان انسداد پولیو مہم کے تحت ایک اہم سنگ میل عبور کر چکا ہے، رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو ہیلتھ ورکر سدرہ حسین صبح سویرے ساتھی ورکر کے ہمراہ پولیو کے قطروں کی شیشیوں سے بھرا کولر لے کر نکلتی ہیں اور مردان کے مضافات میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاتی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس وقت پاکستان انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، 8 ہزار 183 کیسز رپورٹ، 27 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار جاری ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مسلسل تیسری بار 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ کیے گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 70 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 7 ہزار 963 کے مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا وائرس کے علاج کی ادویات کی قلت پر عثمان بزدار کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں بخار کی ادویات کی قلت پر نوٹس لیتے ہوئے ہیلتھ سیکریٹری سے معاملے پر رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے محکمہ صحت کو ہدایت دی کہ میڈیکل اسٹورز پر بخار کی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، 7 ہزار 978 نئے کیسز رپورٹ، 29 اموات

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 29 افراد انتقال کر گئے جبکہ کیسز مثبت آنے کی شرح 12.46 فیصد ہوگئی۔ پاکستان میں مسلسل دوسرے روز تقریباً 8 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 7 ہزار 978 رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 64 ہزار 16 ٹیسٹ کیے گئے جس کے مزید پڑھیں