این سی او سی کا ملک میں مکمل نئی کورونا پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پیز) تجویز کرنے کے لیے17 جنوری کو صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا جبکہ پروازوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی خدمات فراہم کرنے پر پابندی کا فیصلہ مزید پڑھیں

سؤر کے دل کی انسان میں کامیاب پیوندکاری کیسے کامیابی سے عمل میں آئی: شفقنا خصوصی

1990 کے اوائل جب ڈاکٹر منصور محی الدین دل کی پیوندکاری کے سرجن بننے کے لیے کام کررہے تھے تو انہیں یہ نصیحت ہوئی کہ اگر وہ اپنے مریضوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنے طریقہ کار کو تبدیل کرنا ہوگا۔ محی الدین کراچی میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے ۔ ڈاؤ مزید پڑھیں