پاکستان میں کورونا کے وار جاری، 8 ہزار 183 کیسز رپورٹ، 27 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار جاری ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مسلسل تیسری بار 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ کیے گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 70 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 7 ہزار 963 کے مزید پڑھیں

پاکستان: اومیکرون کے پھیلاؤ کے سبب کیسز میں مسلسل اضافہ، 8 ہزار 183 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران ’اومیکرون‘ کے پھیلاؤ کے سبب کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 183 کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی مزید پڑھیں

پاکستان انسداد پولیو مہم کے تحت ایک اہم سنگ میل عبور کر چکا ہے، رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو ہیلتھ ورکر سدرہ حسین صبح سویرے ساتھی ورکر کے ہمراہ پولیو کے قطروں کی شیشیوں سے بھرا کولر لے کر نکلتی ہیں اور مردان کے مضافات میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاتی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس وقت پاکستان انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں

ہم اومیکرون کے ذیلی ویرینٹ بی اے 2 کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ شفقنا صحت

اومیکرون کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے والے ایک ویرینٹ نے نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے ۔ یہ ویرینٹ بعض ممالک میں اس قدر تیزی سے پھیلا ہے کہ سائنس دان حیران رہ گئے ہیں۔ اومیکرون ویرینٹ کی اس ذیلی قسم جس کو بی اے ۔2 کا ناما دیا گیاہے پر نظر رکھی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ، 7 ہزار 539 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے جبکہ عالمی وبا سے 25 اموات رپورٹ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےگزشتہ روز کیے گئے ٹیسٹوں کے اعداد و شمار کے حوالے سے کیے جانے مزید پڑھیں

کورونا کی قسم اومیکرون کے بعد بھی مزید نئی شکلیں سامنے آئیں گی، اقوام متحدہ

لندن: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اومیکرون کورونا کا آخری ویریئنٹ نہیں ہے بلکہ ابھی مزید نئی نئی شکلیں سامنے آئیں گی اور ہمیں اسی حساب سے معاشرے کو اس مہلک وائرس سے محفوظ رکھنا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ہیلتھ ایمرجنسی پروگرام کی ٹیکنیکل ہیڈ ماریا وین کرخوف مزید پڑھیں

اومیکرون انسانی جلد پر دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ وقت تک زندہ رہ سکتی ہے، تحقیق

کورونا وائرس کی دیگر اقسام کے مقابلے میں اومیکرون کو زیادہ متعدی خیال کیا جاتا ہے۔ اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ سابقہ اقسام کے مقابلے میں وہ پلاسٹک اور جلد پر زیادہ دیر تک بچنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق مزید پڑھیں