اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ اورل ہیلتھ ڈے 20مارچ بروز اتوار کو منایا جائیگا اس دن کے منانے کا مقصد اپنے دانتوں اور منہ کو صاف کرنا ہے اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور مختلف این جی اوز کے زیراہتمام آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے جائیں گے جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
بڑھتی ہوئی اسرائیلی آباد کاری جارحیت ہے، حماس
مقبوضہ بیت المقدس: حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی آبادکاری کو “جرم اور صریح جارحیت” قرار دیا ہے۔جاری کردہ ایک بیان میں مشرقی بیت المقدس کے قصبے بیت صفافا میں اہلِ فلسطین کے گھروں کی مسماری کی کارروائیوں کے بعد غفعات ہمتوس کی غیر قانونی بستی میں 2500 گھروں مزید پڑھیں
روسی صدر کی تقریرکے دوران سرکاری ٹی وی کی براہ راست نشریات بند
ماسکو: روسی صدرولادمیرپوٹن کی ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کی جانے والی تقریرکی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدرولامیرپوٹن ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کرائما کے یوم الحاق کی تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک ٹی وی پرجاری ان کی براہ راست کی نشریات بند ہوگئیں۔حکام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
جاپانی وزیر اعظم کا دورہ بھارت
نئی دہلی: جاپانی وزیر اعظم کا بھارت کا دو روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے اور وہ یہاں 42 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر سکتے ہیں۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب یوکرین پر روسی حملے کے سبب دنیا غیر یقینی صورت حال سے دو چار ہے۔جرمن ٹی وی رپورٹ مزید پڑھیں
امریکی صدر اور چینی صدر کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو دھمکیاں
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جنگ پن کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو خبردار کیا ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے دو گھنٹے ویڈیو لنک پر بات کی جس میں جوبائیڈن نے چین کو خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں
کرونا وبا نے لاکھوں امریکیوں کی سگریٹ کی عادت چھڑوا دی
امراض پر کنٹرول اور بچاؤ کے امریکی ادارے سی ڈی سی کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ 2020 کے دوران ہر 8 میں سے ایک بالغ امریکی سگریٹ پی رہا تھا، جو امریکہ میں تمباکو نوشی کی کم ترین شرح ہے۔
ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی کے قریب پہنچ گئے ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے نتیجے میں ایران پر مغربی طاقتوں کی جانب سے عائد پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس ہفتے ایسے متعدد مثبت اشارے ملے ہیں کہ مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ یوکرین کی فتح ہے، یوکرینی صدر
دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے روس کویوکرین پرحملے فوری طورپرروکنے کا حکم دیا ہے۔یوکرین کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں روسی حملوں کیخلاف درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے عالمی عدالت انصاف نے روس کویوکرین پرحملے فوری روکنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے13ججز نے فیصلے کی حمایت جبکہ 2نے مخالفت کی۔فیصلے کی مزید پڑھیں
روس کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، یوکرائنی صدر
ماسکو: یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے کہاہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے۔ روس کے ساتھ جنگ کومنصفانہ امن کے ذریعے ختم کرنے کے لیے مذاکراتی کوششوں کے سلسلے میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے۔ میڈیارٹس کے مطابق وڈیو خطاب میں زیلنسکی نے کہا کہ مزید پڑھیں
کرناٹک ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144نافذ
بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی مزید پڑھیں