عالمی بینک کا یوکرین کیلئے 489 ملین ڈالرز کا سپورٹ پیکیج منظور

واشنگٹن : پڑوسی ملک روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے لیے عالمی بینک نے 489 ملین ڈالرز کا سپورٹ پیکیج منظور کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کیلئے سپورٹ پیکیج عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظور کیا۔بتایا گیاہے کہ یوکرین پیکیج میں 350 ملین ڈالرز مزید پڑھیں

پلانٹس پلاسٹک کو ریسائیکل کرنے کا کام کر رہے ہیں،ماحؤلیاتی ادارہ 

نیویارک:عالمی ماحولیاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کی غرض سے لگائے گئے پلانٹس دراصل پلاسٹک کو گندے ایندھن میں تبدیل کرنے کا کام کر رہے ہیں جس سے زہریلا فضلہ پیدا ہوتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اعلیٰ سطح پر ہونے والے ری مزید پڑھیں

روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

ماسکو: یوکرین پرحملے کے بعد روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پرحملے کے صرف 10 کے اندرروس عالمی پابندیوں کے حوالے سے دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی پابندیوں کا ریکارڈ رکھنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

ماسکو :روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان مذاکرات کے تیسرا دور کے بھی حوصلہ افزا نتائج نہیں نکلے، یوکرینی وفد کے مطابق مذاکرات میں انسانی راہداری کے قیام کے سلسلے میں پیشرفت ہوئی ہے، روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ دس مار چ کوترکی کے شہر انطالیہ میں ملاقات کریں گے۔روس اور یوکرین کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: کرونا وبا کے پیش نظر عائد بیشتر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

رپورٹس کے مطابق کرونا وبا کے سبب لگائی گئی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد افراد پر آؤٹ ڈور میں نہ تو فیس ماسک پہننے کی پابندی ہو گی اور نہ سماجی فاصلہ رکھنا لازم ہو گا۔

شین وارن کی موت کی حقیقت جاننے کیلیے پوسٹ مارٹم ضروری ہے، تھائی پولیس

بینکاک :تھائی پولیس نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن کو موت سے قبل سینے میں درد سمیت دیگر طبی مسائل کا سامنا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی پولیس کہناہے کہ موت سے قبل شین وارن کو سینے میں درد کی شکایت تھی، انہیں دمہ اور دل مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات

ماسکو: اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات کی ہے، اس دوران انہوں نے یوکرین بحران پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی، ملاقات میں مزید پڑھیں

 مالی میں دہشت گردوں کا حملہ، 27 فوجی ہلاک، 33 زخمی ہوگئے

مالے:مغربی افریقا کے ملک مالی میں ایک فوجی چھاونی پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 27 فوجی ہلاک جبکہ 33 فوجی زخمی ہو گئے۔ مالی کی فوج کی طرف سے جاری کیے گئے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے اندرونی علاقے مونڈورو میں واقع ایک فوجی چھانی کو بموں سے مزید پڑھیں

اسرائیل کو اتحادی کے طور پر دیکھتے ہیں، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو ممکنہ اتحادی کے طور پر دیکھتا ہے۔ امریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم اسرائیل کو دشمن کے طور پر نہیں، بلکہ سعودی عرب مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا امریکا میں سرمایہ کاری کم کرنے کا عندیہ

ریاض:امریکا میں 800ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے والے ملک سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے سرمایہ کاری کم کرنے کا عندیہ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں سعودی سرمایہ کاری میں کمی کا امکان ہے، ہمیں اپنے فائدے کو مد مزید پڑھیں