ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے جاری مذاکرات کے ایک حصے کے طور پر ایران سے تجارت جاری رکھنے کے حوالے سے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرگئی لاوروف نے ایرانی ہم منصب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
دنیا بھر ہندوکل ہولی کاتہوار منائیں گے
عمر کوٹ: پاکستان سمیت دنیا بھر ہندو کل (جمعرات)ہولی کاتہوار منائیں گے پاکستان میں بسنے والے ہندو اور اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا کہناہے کہ پاکستان میں ہمیں مکمل آزادی اور حقوق حاصل ہیہم اپنی محبتوں خوشیوں کے اس تہوار میں اپنے مظلوم کشمیری بھایئوں کو بھی یاد رکھیں گے معروف اقلیتی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین کشمیری نوجوان شہید
سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران بدھ کو سرینگر میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو سرینگر کے علاقہ نوگام میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید مزید پڑھیں
مسلم طالبات نے حجاب پر پابندی کاہائی کورٹ کا فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
نئی دلی: کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے اور عدالت عظمیٰ نے 21مارچ تک ہولی کی تعطیلات کے بعد اس سلسلے میں سماعت کا عندیہ دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ روز کرناٹک ہائی کوٹ کے فل بینچ نے مودی مزید پڑھیں
کرناٹک ہائیکورٹ کا حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پابندی کیخلاف دائر درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی اعلی عدالت بھی ہندو انتہاپسندوں کی زبان بولنے لگی، کرناٹک کی ہائیکورٹ نے ہندو انتہاپسندوں کی مرضی کا فیصلہ سنا دیا، مسلم طالبات کی طرف سے کالجوں مزید پڑھیں
روس نے یوکرائن کا سمندر سے عالمی تجارت سے روٹ منقطع کر دیا، برطانیہ
لندن: برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ روسی بحریہ نے یوکرین کے بحیرہ اسود کے ساحل پر ناکہ بندی کر دی ہے اور اسے عالمی سمندری تجارت سے الگ تھلگ کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزارت دفاع نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر شائع ہونے والی روزانہ انٹیلی جنس اپ ڈیٹ میں مزید کہا مزید پڑھیں
کشمیر میں مسلمانوں کو ان کے گھروں اور قصبوں سے بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کو ان کے گھروں اور قصبوں سے بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور سرینگر کے علاقے صفا کدل میں کم از کم مزید 50 خاندانوں کوسات دنوں کے اندر اپنے گھر خالی مزید پڑھیں
پابندیوں سے ہمارے تین سو ارب ڈالرز کے ذخائر منجمد ہوئے، روس
ماسکو: روسی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باعث اس کے 300 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے منجمد کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مغرب چین پر بھی روس سے تجارت محدود کرنے کے لیے دبائو ڈال رہا ہے، مغربی دبائو کے باوجود مزید پڑھیں
اتر پردیش کے کالج میں حجاب پہننے والی مسلمان طالبات کے داخلے پر پابندی
علی گڑھ: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں ایک ممتاز کالج شری ورشنی کالج نے حجاب پہننے والی مسلمان طالبات کے کالج میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع شری ورشنی کالج نے طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ کالج میں اپنے مزید پڑھیں
ایران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات روک دیئے
تہران: ایران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات روک دیئے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ نے تہران اور ریاض کے درمیان عارضی طور پر گفتگو روکے جانے کی خبر دی ہے۔ المیادین چینل کہنا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے سلسلے کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے، ایسی حالت میں مزید پڑھیں