کورونا ایس اوپیز میں نرمی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ 

مکہ: کورونا پابندیوں کے بعد عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری  سامنے آگئی ہے ،کورونا ایس اوپیز میں نرمی کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 10 لاکھ سے زائد نمازیوں نے مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ؐ میں نماز مزید پڑھیں

کرونا ایس او پیز میں نرمی، 10 لاکھ نمازیوں کی مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

مکہ المکرمہ: سعودی عرب میں کورونا ایس اوپیز میں نرمی کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں آج نماز جمعہ کے دوران روح پروز مناظر دیکھنے میں آئے، دونوں مساجد میں دس لاکھ سے نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا ایس اوپیز میں نرمی کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے علاقے گوریز میں کنٹرول لائن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کی تلاش کے لئے ریسیکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ بھارتی وزارت مزید پڑھیں

روس یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن :امریکا نے روس کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ وہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کے پروگرام کی اعانت کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکاکا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے لگائے گئے یہ الزامات اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ماسکو مزید پڑھیں

چین کا یوکرین کو 50 لاکھ یوآن کی امداد فراہم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین کی ریڈ کراس سوسائٹی یوکرین کی درخواست پر اْسے 50 لا کھ یوآن مالیت کی خوراک اور روزمرہ ضروریات سمیت دیگر انسان دوست امدادی سامان کی ایک کھیپ فراہم کریگی، 9 مارچ کو، امدادی سامان کی پہلی کھیپ بیجنگ سے مزید پڑھیں

روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کا عمل ناقص ہے،میاں زاہد حسین

کراچی : نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ روس پر اقتصادی پابندیاںلگانے کا عمل ناقص ہے جس سے اس سے زیادہ دیگر ممالک متاثر ہو رہے ہیں۔ روس برسوں سے یوکرین مزید پڑھیں

سعودی عرب: کرونا وبا کے پیش نظر عائد بیشتر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے کرونا وبا کے پیش نظر عائد کی گئی بیشتر پابندیاں اتوار سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے یہ اعلان قومی ویکسی نیشن پروگرام میں پیش رفت اور کیسز میں کمی آنے کے بعد کیا ہے۔ سعودی سرکاری ایجنسی ‘ایس پی اے’ کے مطابق کرونا وبا مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر پاکستان کا دنیا بھر کی خواتین کو خراج تحسین 

اسلام آباد: پاکستان خواتین کے عالمی دن سال 2022 پر دنیا بھر کی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جن کے جذبے، قربانیوں اور کوششوں سے بنی نوع انسانیت کی ترقی کا عمل ممکن ہوا اور سب کیلئے ایک بہتر مستقبل کی تعمیر ہوئی،صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیاربنانے تک کوئی معاشرہ یا قوم مزید پڑھیں

یوکرین شرائط پوری کرے تو فوجی ایکشن لمحے میں رک جائے گا، روس

کیف : کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر یوکرین شرائط پر پورا اترتا ہے تو روسی فوجی ایکشن ایک لمحے میں رک جائے گا۔ترجمان نے کہا کہ روس کا مطالبہ ہے کہ یوکرین فوجی کارروائی بند کرے، غیرجانبداری کو یقینی بنانے کیلئے یوکرین اپنے آئین میں تبدیلی کرے۔روس نے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر افغان طالبان حکومت کا پیغام

کابل: خواتین کے عالمی دن کے موقع پرافغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کومذہبی حقوق دینے کے لئے پرعزم ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی یوم خواتین کے موقع پرٹویٹ میں کہا کہ افغان خواتین کوشریعت کے مطابق حقوق دینے کے لئے پرعزم ہیں۔ مزید پڑھیں