وزارت مذہبی امور نے حج کی تیاریاں تیز کردیں

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج کی تیاریاں تیز کردی ہیں،سیکرٹری مذہبی آمور کی سربراہی میں وفد کی سعودی عرب میں حج انتظامات کے سلسلے میں معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے آنے والے حج کی تیاریوں اور انتظامات کیے سلسلے میں سعودی وزارت حج کے حکام سمیت مزید پڑھیں

افغانستان، طالبات کے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس

کابل: افغان حکام نے طالبات کیلئے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا، بدھ کی صبح اسکول پہنچنے والی طالبات کو گھر جانے کا حکم دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت تعلیم نے طالبات کیلئے ہائی اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کانوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے لیے مسجد حرام میں سب سے بڑے آپریشنل پلان کا افتتاح

مکہ مکرمہ: صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے دو سال کے وقفے کے بعدد وہزار خصوصی اجازت نامہ جاری کرکے مسجد الحرام میں افطار کے سفر کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے افطار کے سفر کے لیے طے شدہ طریقہ کار کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

امریکا نے یوکرین کو جنگ میں دھکیلا ہے، چینی میڈ یا 

بیجنگ : چینی میڈ یا نے ایک تبصرہ میں کہا ہے کہ امریکہ   اپنی ذمہ داریوں سے کنارہ کشی اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے چھوٹی  اور تنگ سوچ کا مظاہرہ کر رہا  ہے۔ امریکہ نے  اپنی نام نہاد مطلق حفاظت کے حصول  کے لئے اور ایک بار پھر اپنی بالادستی کی سوچ  مزید پڑھیں

فرانس نے روس کے اثاثے منجمد کردیئے

پیرس: فرانس نے روسی کاروباریوں کے تقریبا 850 ملین یورو کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کردی ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ برونو لی مائیر نے فرانسیسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انفرادی کھاتوں میں 150 ملین یورو کو منجمد کیا ہے جس میں روس کی کریڈٹ لائنز اور ملک میں مزید پڑھیں

چینی مسافر طیارہ بوئنگ 737 گر کر تباہ، 132 افراد ہلاک

بیجنگ: چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 فلائٹ ایم یو 5735 گوانگشی کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 132 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے زمین پر گرنے سے قبل جہاز اپنی اونچائی کھو مزید پڑھیں

سابق افغان وزیر خزانہ امریکا میں اوبر چلانے لگے

   کابل: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے 6 ماہ بعد اب  سابق افغان وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اہلِ خانہ کی کفالت کے لیے اوبر چلانے لگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد پائندہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ ہے نہ میں یہاں کا مقامی مزید پڑھیں

 کابل: تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اْتارنے کا حکم

 کابل : افغان طالبان نے ملک بھر  کے تمام سرکاری دفاتر پر امارات اسلامیہ افغانستان کا سفید رنگ کا پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ افغانستان کے تین رنگوں والے پرچم کی جگہ امارات اسلامیہ افغانستان کا پرچم لہرایا جائے۔یاد رہے کہ مزید پڑھیں

نیٹو کی مشرق کی جانب توسیع روس کے لیے خطرہ ہے، چین

بیجنگ: چین کے نائب وزیر خارجہ لی یوچینگ نے کہا ہے کہ نیٹو کو مشرق کی طرف توسیع نہ کرنے کے وعدے کی پاسداری کرنی چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تقریر میں چین کے نائب وزیر خارجہ لی یوچینگ نے یوکرین پر حملے کے بعد روس پر عائد مغربی پابندیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔چینی مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں ہائپرسانک میزائل استعمال کرنے کا انکشاف

ماسکو :روس نے یوکرین میں پہلی بار اپنے جدید ترین کنزال ہائپرسانک میزائلوں کا استعمال کیا ہے اوران سے حملے میں یوکرین کے مغرب میں ہتھیاروں کے ذخیرے کی ایک جگہ کو تباہ کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں ان میزائلوں کوچلانے کی اطلاع دی ۔بیان کے مطابق مزید پڑھیں