نئی دہلی: مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجروال کے فلم کشمیر فائلز کے خلاف تبصرے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
چین: سخت کرونا پالیسی سے پڑوسی ممالک کے کسان متاثر
No media source currently available
چین: سخت کرونا پالیسی سے پڑوسی ممالک کے کسان متاثر
عالمی وبا کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین کی سخت کرونا پالیسی کی وجہ سے متعدد کاروبار غیریقینی کا شکار ہیں۔ لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے سبب جہاں چین کی برآمدات متاثر ہو رہی ہیں وہیں پھل اور سبزیاں برآمد کرنے والے پڑوسی ممالک کے کسان بھی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
500سے زائد چینی شہریوں کو یوکرین کے پڑوسی ممالک منتقل کر دیا گیا، چین
بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین میں موجود چینی شہریوں کی محفوظ علاقوں تک منتقلی کے کام کا ایک مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ \یوکرین میں موجود 5200 سے زائد چینی شہریوں کو بحفاظت یوکرین کے پڑوسی ممالک تک منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں
لیبیا کے صحرائی شہر میں تارکین وطن کی مبینہ اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں، اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ کے تفتیشی ماہرین نے کہا ہے کہ وہ ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے کی کوشش میں ہیں کہ لیبیا میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کے بڑے مراکز میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کی اجتماعی قبریں موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کے ماہرین کی جانب مزید پڑھیں
چین میں کرونا کی نئی لہر، شنگھائی کے ایک بڑے حصے میں لاک ڈاؤن نافذ

لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کا پابند کیا گیا ہے۔ اس دوران وہ اپنا جو سامان منگوائیں گے، وہ ان تک براہ راست نہیں پہنچ سکے گا بلکہ اسے ڈیلیوری چیک پوائنٹس پر چھوڑ دیا جائے گا، تاکہ علاقے میں کسی بھی شخص کا باہر کی دنیا سے کوئی براہ مزید پڑھیں
ٹلانٹک میں ایک انچ آگے بڑھنے کا سوچنا بھی مت،بائیڈن کی روس کو تنبیہ
وارسا:امریکی وائٹ ہاﺅس نے صدر جو بائیڈن کے بیانات کی وضاحت کی ہے جس میں انہوں نے روسی صدر ولادی میر پوتین سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی حکام نے کہا ہے کہ بائیڈن کا یہ مطلب نہیں تھا کہ وہ روس میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہیں، جبکہ روسی صدارتی مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ کا ایران کی جانب سے حوثیوں کی امداد روکنے پر زور
ریاض:سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی راب میلے سے ملاقات کی ہے اوران سے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 میں طے شدہ جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات پرتبادلہ خیال کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ فیصل اورمیلے کے درمیان قطرمیں دوحہ فورم کے مزید پڑھیں
طالبان کا تنہاخواتین کو پروازوں میں بیٹھنے کی اجازت دینے سے انکار
کابل:افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے درجنوں تنہا خواتین کواندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازوں میں سوار ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے اور انھیں کہا ہے کہ وہ کسی مرد سرپرست کے بغیرسفرنہیں کرسکتی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان ایئرلائن کے دو افسروں نے طالبان کے ردعمل کے خوف سے نام ظاہرنہ مزید پڑھیں
یمنی حوثیوں کا تین دن کے لیے سعودی عرب پرحملے معطل کرنے کااعلان
صنعائ:یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے سعودی عرب پرمیزائل اور ڈرون حملے تین دن کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حوثیوں نے اپنے امن اقدام میں کہا کہ اگر عرب اتحاد نے فضائی حملے بند کردیے اور بندرگاہوں پر عاید پابندیاں ختم کردیں تو یہ ایک پائیدارفیصلہ مزید پڑھیں