بیجنگ: نیپال کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اگنی پراساد سپٹوکا نے کہا ہے کہ نیپال ایک چین پالیسی پر قائم ہے اور کسی بھی طاقت کواجازت نہیں دے گا کہ وہ نیپال کی سرزمین کو چین مخالف اقدام کے لیے استعمال کرے، چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلسِ قائمہ کے صدر لی جان شو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
جرمن صدر کا پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا مطالبہ
برلن :جرمن صدر شٹائن مائر نے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کے شہر بوچہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کے باعث روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روسی سربراہ مملکت کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں مزید پڑھیں
ٹیسلا نے چین میں ماڈل 3 گاڑیاں واپس منگوا لیں
بیجنگ: برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے سیمی کنڈکٹر پرزوں میں ممکنہ خرابیوں کی وجہ سے چین میں 1 لاکھ 27 ہزار 785 گاڑیاں واپس منگوانا شروع کر دی ہیں۔چین میں اعلی معیار کے نگران ادارے ریاستی انتظامیہ برائے کاروباری ضوابط کے ایک بیان کے مطابق واپس منگوائی جانیوالی گاڑیوں میں 11 جنوری 2019 مزید پڑھیں
چین کا امر یکا سے تا ئیوان کے ساتھ فو جی تعلقات ختم کر نے کا مطا لبہ
بیجنگ: چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے چین کے تائیوان کے علاقے کو ہتھیار فروخت کرکے چین کے اندرونی معاملات میں زبردست مداخلت کی ہے، اور چین کی خود مختاری اور سلامتی کے مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطا بق ترجمان نے ایک مزید پڑھیں
چین کی حیاتیاتی ہتھیاروں کی تحقیق اور استعمال کی سخت مخالفت
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نائب مندوب ڈائی بْنگ نے کہا ہیکہ دوسری جنگ عظیم کے دوران چین حیاتیاتی ہتھیاروں سے وسیع پیمانے پر متاثر ہوا تھا۔ چین ہمیشہ حیاتیاتی ہتھیاروں سمیت بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کی مکمل ممانعت اورمکمل تلفی کی وکالت کرتا ہیاور کسی بھی ملک مزید پڑھیں
یمنی صدر کے اختیارات کی نئی صدارتی کونسل کو منتقلی ،سعودی عرب کا خیرمقدم
صنعا: یمن میں صدر کے اختیارات نئی صدارتی کونسل کو منتقلی پر سعودی عرب نے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمنی صدر نے نائب صدر کو برطرف کر کے اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کردیے ہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا مزید پڑھیں
روس کا افغان طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنیکی جانب بڑا قدم
ماسکو: روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخروا کیمطابق اقدام دوطرفہ تعلقات کی مکمل مزید پڑھیں
امریکا نے روسی صدر کی اہلیہ اور بیٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن: یوکرین پر روسی جارحیت کے خلاف واشنگٹن نے ماسکو پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سابق اہلیہ، بیٹیوں اور روسی بینکوں پرپابندیاں لگا دی ہیں۔ دوسری جانب روسی وزیرخارجہ کی اہلیہ اور بیٹی بھی واشنگٹن کی جانب سے لگائی مزید پڑھیں
حماس کی قیادت کی لبنان میں مصری سفیر سے ملاقات
بیروت: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک وفد نیلبنان میں جماعت کے مندوب احمد عبدالہادی کی سربراہی میں مصر کے سفیر یاسرعلوی سے بیروت میں سفارتخانے کے ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کے ایک بیان میں کہاگیاکہ اس ملاقات میں لبنان میں قومی تعلقات کے ذمہ دار تحریک کے نمائندے ایمن مزید پڑھیں
50 سال سے کم عمر افراد کی مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی حکومت کے نام نہاد کوآرڈینیٹر نے بتایا ہے کہ 50سال سے کم عمر کے مردوں کو مسجد اقصی میں اگلے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کوآرڈینیٹرنے واضح کیا کہ پابندی میں خواتین اور 12 سال سے کم عمر کے بچے مزید پڑھیں