قندوز: افغانستان کے شہر قندوز میں نما ز جمعہ کے دوران دھماکے میں 33 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق قندوز کے ضلع امام صاحب کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مسجد میں ہر طرف تباہی پھیل گئی۔ طالبان ترجمان نے بتایا کہ دھماکے میں بچوں سمیت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
اسرائیلی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں کارروائی، متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے
بیت المقدس: اسرائیلی فورسز نے نماز جمعہ سے قبل مسجد اقصیٰ میں کارروائی کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز جمعہ کی صبح مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئیں جس دوران جھڑپ میں تین صحافیوں سمیت 30 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں
لندن میں بلاول کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
لندن: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ بلاول بھٹو سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اسٹین ہوپ ہاوس میں واقع نواز شریف کے صاحبزادے کے دفتر پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول مزید پڑھیں
افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 65 زخمی
افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مزار شریف کی مسجد میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی مزید پڑھیں
کل جماعتی حریت کانفرنس نے مودی کے دورے پر مکمل ہڑتال کی کال دے دی
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے 24 اپریل کو مقبوضہ علاقے کے دورے پر مکمل ہڑتال کریں تاکہ یہ پیغام دیا جا سکے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارت کے نا جائز مزید پڑھیں
دہلی میں پْرتشدد واقعات کے بعد مساجد کی ڈرونز کے ذریعے نگرانی
نئی دہلی :بھارت کےشہر نئی دہلی کےعلاقے جہانگیر پوری میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس ڈرونز کے ذریعے جامع مسجد اور مسجد حوض قاضی کے علاقوں کی نگرانی کر رہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق منگل کو دہلی پولیس نے بتایا کہ ’وہ ڈرونز کے ذریعے ان علاقوں کی مزید پڑھیں
اسرائیل کی ایک اور دہشتگرد کارروائی‘ غزہ پر طیاروں سے بمباری
غزہ : صیہونی طیاروں نے رات کے اندھیرے میں غزہ پر بمباری کر دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور دہشتگرد کارروائی کے دوران اپنے طیارے فلسطین کی حدود میں داخل کر دیئے جو وہاں آگ برساتے رہے۔ صیہونی حکام نے مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ جاری
واشنگٹن: امریکا کے محکمہ خارجہ نے بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں مسلمانوں کے خلاف بدترین انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کی نشاندہی بھی کر دی۔انسانی حقوق سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کا ماورائے عدالت قتل، تشدد، مزید پڑھیں
ایس حمیدوانی نے کشمیر کاز کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،نعیم احمد خان
نئی دہلی: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں ایس حمیدوانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کشمیر کاز کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق انہوں نے مقبوضہ علاقے میں مزید پڑھیں
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں کشیدگی کے بعد القدس آمد کے تمام راستے سیل کر دیئے
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی تمام گزر گاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گذشتہ روز بعد دوپہر مسجد اقصیٰ میں شروع ہونے والی تشدد کی لہر کے نتیجے میں مزید پڑھیں