جعلی خبریں پھیلانے کا ماہر” امریکا اپنا تماشا جاری رکھے ہوئے ہے،چینی  میڈ یا 

بیجنگ :امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ نے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا، جس میں یوکرین کے معاملے پر روس کے حوال سے “غلط معلومات” کو پھیلانے اور یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کو منطقی بنانے کے لیے کچھ چینی حکام اور میڈیا پر بہتان لگائے گئے ہیں۔ اگر آپ اس مزید پڑھیں

کووڈ سے دنیا بھر میں اموات کی اصل تعداد سرکاری اعداد و شمار سے تین گنا زیادہ ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2020 سے 31 دسمبر 2021 کے دوران کووڈ 19 کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد تقریباً ڈیڑھ کروڑ ہے۔ یہ اعداد شمار سامنے آنے سے قبل دنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتوں کے جاری کردہ سرکاری اعداد شمار کے مطابق یہ تعداد تقریباً 54 لاکھ مزید پڑھیں

 کورونا سے 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، 55 ہلاک

نئی دہلی:بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد عالمی وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4,30,91,393 مزید پڑھیں

افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 22 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں مسلسل بارشوں اور ڈیم ٹوٹنے کے باعث آنے والے سیلاب نے 10 صوبوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بند ٹوٹنے اور مسلسل بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی آگئی اور سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں مزید پڑھیں

آزادی اظہار پر پابندیاں پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار پر پابندیاں پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس اور سول سوسائٹی پر پابندیوں سے آگاہ ہیں، ان اقدامات سے آزادی اظہار رائے کو کمزور مزید پڑھیں

مر جاۓ گے مگر ظالم کی حمایت نہ کرے گے، انڈین مسلمان

انڈیا میں مودی گاۓ کے پیشاب پینے والے نے کہاں کسی مسجد میں اذان نہیں ہوگی اور پابندی بھی لگائی گئی اذان دینے پر اور کوئی مسلمان مسجد نہیں آۓ گا جو آۓ گا اسکو کاٹ دینگے الحمد اللّه آج انڈیا کے غیرت مند مسلمانوں نے اعلان جہاد کر دیا اور سڑکوں پر آگئے جو مزید پڑھیں

بزرگ شہری کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان کیلئے امریکا میں ایوارڈ کا اعلان

کیلی فورنیا:امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لیور مور میں 72 سالہ بزرگ شہری کی جان بچانے پر مقامی پولیس نے پاکستانی نوجوان بلال شاہد کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی شہر لیورمور میں 72 سالہ شہری واک کرتے ہوئے فٹ پاتھ پر گر پڑے اور بے ہوش ہوگئے، اس مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات

جدہ: وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے مابین ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طر ف سے جاری بیان کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ، بے حرمتی کے مرتکب کچھ افراد کی گرفتاری کی تصدیق

اسلام آباد: مسجد نبوی واقعہ کے بعد مقامی حکام کی جانب سے ایکشن لیتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب کچھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی تصدیق اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے کردی ہے۔ خیال رہے کہ جمعرات کے روز مسجد نبوی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مسجد کے تقدس مزید پڑھیں

امریکہ وبائی صورتِ حال سے نکل آیا البتہ کرونا وائرس اب بھی موجود ہے: فاؤچی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے ملک میں کرونا وائرس کے کنٹرول کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کرونا کی وبائی صورتِ حال سے نکل آیا ہے البتہ وائرس اب بھی موجود ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کرونا اب ایک وبائی مرض مزید پڑھیں