واشنگٹن: امریکا نے پی ٹی آئی چےئرمےن عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات پروپیگنڈا، ناقص معلومات اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ جھوٹ اورپروپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
فیفا کا برازیل اور ارجنٹینا کا میچ ری شیڈول کرنے کا اعلان
سا پالو: فیفا نے کورونا کے باعث ملتوی ہونے والے برازیل اور ارجنٹینا کے درمیان عالمی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائر میچ کو ری شیڈول کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برازیل اور ارجنٹینا کی فیڈریشنز جانب سے مخالفت کے باوجود فیفا نے عالمی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائر میچ کو ری شیڈول مزید پڑھیں
قلقیلیہ، اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں پر حملے،درجنوں فلسطینی زخمی
قلقیلیہ:اسرائیلی قابض افواج کے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع عزون قصبے اور شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس پر چھاپے کے نتیجے میں 100 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ نابلس میں فلسطینی انجمن ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ ایک نوجوان کو پیٹ میں براہ راست گولی لگی، سات دیگر ربڑ کی گولیوں سے زخمی مزید پڑھیں
سری لنکامیں پرتشدد ہنگاموں کا سلسلہ جاری، مستعفی وزیراعظم اور دو اراکین پارلیمنٹ کے گھرنذر آتش
کولمبو : سری لنکا میں جاری پرتشدد ہنگاموں دوران مشتعل مظاہرین نے مستعفی وزیراعظم اوردو اراکین پارلیمنٹ کے گھروں کو نذر آتش کردیا۔ہنگاموں کو روکنے کے لئے ملک بھرمیں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرحکومت کیخلاف احتجاج وزیراعظم راجا پاکسے کے استعفے کے بعد بھی جاری مزید پڑھیں
کرونا بحران پر عالمی سربراہی کانفرنس کا انعقاد
No media source currently available
دس لاکھ شامیوں کو ان کے ملک واپس بھیجیں گے‘ طیب اردوان
انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ ترکی میں موجود دس لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجیں گے۔ ترک صدر کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف ترکی میں مختلف سیاسی حلقوں میں شامی پناہ گزینوں کا معاملہ پہلے ہی زیربحث ہے، مزید پڑھیں
بھارت میں کرونا سے مرنے والوں کی اصل تعداد کیا ہے؟
No media source currently available
نیویارک سٹی میں کرونا کی پانچویں لہر
No media source currently available
بھارت میں کرونا سے مرنے والوں کی اصل تعداد کیا ہے؟
بھارت عالمی وبا کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ ملک میں گزشتہ دو برسوں کے دوران کرونا سے ہونے والی اموات کی تعداد چار لاکھ 81 ہزار بتائی گئی تھی۔ البتہ عالمی ادارۂ صحت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2021 کے آخر تک بھارت میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں
نیویارک فائرنگ واقعہ‘ مشتبہ شخص پر دہشت گردی کے الزام کے تحت فرد جرم عائد
نیویارک: فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص پر دہشت گردی کے الزام کے تحت فرد جرم عائد کر دیا ہے، ملزم پہلے سے ہی پولیس کی ہراست میں ہے ۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نیویارک کی ڈسٹرکٹ عدالت نے ملزم فرینک جیمز پر نقل و حمل کے نظام پر دہشت گردانہ حملوں اور دیگر مزید پڑھیں