آلودگی سے 2019 میں دنیا بھر میں 90 لاکھ اموات

کراچی: ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں لوگ جنگ، دہشتگردی، ملیریا، ایچ آئی وی، ٹی بی، منشیات اور شراب سے زیادہ آلودگی سے متاثر ہو رہے ہیں۔ 2019 میں 90 لاکھ افراد آلودگی کے باعث ہلاک ہوئے۔ سب سے زیادہ 24 لاکھ اموات بھارت میں ہوئیں۔ لانسیٹ کمیشن کی شائع ہونے والی مزید پڑھیں

 انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا

انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں  جہانیاں سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میںمحکمہ صحت اور سماجی مزید پڑھیں

پھول بیچنے والی بھارتی لڑکی کا امریکا کی نامور یونیورسٹی میں داخلہ

نئی دہلی: بھارت کی  پھول بیچنے والی 28 سالہ لڑکی کو پی ایچ ڈی کے لیے امریکا کی نامور یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق والد کے ساتھ پھول پیچنے والی 28 سالہ بھارتی لڑکی کو پی ایچ ڈی کے لیے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں داخلہ مل گیا ہے۔28 سالہ مزید پڑھیں

بھارت میں فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 مزدور ہلاک

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں فیکٹری کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 12 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیوار گرنے کا واقعہ گجرات کے علاقے موربی میں واقع نمک کی فیکٹری میں پیش آیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں مزید پڑھیں

امریکہ میں کرونا وبا سے ہلاکتیں 10 لاکھ ہو گئیں

امریکہ میں عالمی وبا کرونا وائرس سے ڈھائی سال سے بھی کم عرصے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ جب کہ ان لاتعداد لوگوں کے کرب اور دکھ کا شمار بھی ممکن نہیں ہےجن کے پیارے ان سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے ہیں اور وہ ان کی پرانی مزید پڑھیں

 بھارتی ریاست آسام میں سیلاب سے ریاست کے 20 اضلاع اور 2 لاکھ افراد متاثر

نئی دہلی: بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں گزشتہ چند دنوں کے دوران شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔آسام کی اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(اے ایس ڈی ایم اے)سے تعلق رکھنے والے حکام نے منگل کے روز بتایا کہ سیلاب سے ریاست کے 20 اضلاع مزید پڑھیں

یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

برسلز: نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ماسکو کی جارحیت ناکام ہو رہی ہے، یوکرین، روس کے خلاف یہ جنگ جیت سکتا ہے۔ برلن میں نیٹو کے سفارت کاروں کی ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو مزید مدد فراہم کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اسٹولٹن برگ مزید پڑھیں

یوکرین میں امریکی حیاتیاتی پروگراموں کے ثبوت موجود ہیں،روس

کیف:یوکرینی سرزمین پرروسی فوجی کارروائی کے پس منظر میں روس اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافے کے ساتھ اقوام متحدہ میں روس کے پہلے فرسٹ مستقل مندوب دمتری پولیانسکی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یوکرین میں امریکی حیاتیاتی پروگراموں کے ثبوت موجود ہیں، میڈیرپورٹس کے مطابق ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی

ماسکو: فن لینڈ کے صدر سالی نینسٹواور وزیر اعظم سنان مارئین کے نیٹو کے ساتھ ان کے ملک کے الحاق کے بارے میں بیانات سے شروع ہونے والا طوفان تھم نہیں سکا۔ماسکو نے نیٹو کے ساتھ الحاق کی صورت میں ہیلسنکی کو فوجی اور دیگر تکنیکی ردعمل کے اقدامات کی دھمکی دی اور اس پر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا  ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا ہے غیر  ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق ، واشنگٹن کے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کو 375 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ٹرمپ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ’ واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل 375 مزید پڑھیں