ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 75سالہ تقریبات، مانچسٹر اور برمنگھم میں فلائٹ آپریشن متاثر

ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 75سالہ تقریبات کے موقع پر مانچسٹر اور برمنگھم ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا اور پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی پچھہتر سالہ تقریبات کے موقع پر ہوائی اڈوں پر مسافروں کا رش ہے، رش کے باعث برمنگھم اور مانچسٹر ائر مزید پڑھیں

جرمنی  یوکرین کو جدید راکٹ لانچرز اور دیگر اسلحہ دیگا

برلن: جرمنی نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو متعدد راکٹ لانچرز، جدید ایئر ڈیفنس سسٹم اور ایک ایسا راڈار ٹریکر فراہم کرے گا، جو فوجی آرٹلری کا پتہ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق  کئی دنوں کی بحث کے بعد جرمن چانسلر اولاف شولس نے اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رینگنے والے سمندری جانداروں کی80ملین سال پرانی باقیات دریافت

ریاض: سعودی عرب کے مغرب میں رینگنے والے سمندری جانداروں کی لاکھوں سال قبل کی باقیات کی دریافت نے ماہرین آثار قدیمہ کو حیران کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بحیرہ احمر ڈویلپمنٹ کمپنی کے اعلان کے بعد سعودی جیولوجیکل سروے کی شراکت سے مملکت میں سب سے بڑا سروے پروجیکٹ کے دوران یہ باقیات ملیں۔ اس منصوبے مزید پڑھیں

روس نے روبل میں ادائیگی سے انکار پر ڈنمارک کو گیس سپلائی بند کر دی

ماسکو/ٹوکیو: روس نے روبل میں ادائیگی سے انکار پر جرمنی، ہالینڈ اور ڈنمارک کو گیس سپلائی بند کر دی ہے۔ یورپی یونین کی طرف سے روسی گیس کی خریداری بتدریج کم کرنے کے اعلان کے فوری بعد روس نے یورپی یونین پر جوابی وار کرتے ہوئے جرمنی، ہالینڈ اور ڈنمارک کو گیس کی سپلائی بند مزید پڑھیں

انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، درجنوں مسلمان زخمی

 غزہ:  انتہاپسند صیہونی لیڈر ایتامار بین گویر کی سربراہی میں درجنوں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  مسجد کے اقصیٰ کے احاطے میں مسلمانوں کو ایک بار پھر اْس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز ادا کر مزید پڑھیں

پیرس ، شہری نے مونا لیزا کی پینٹنگز پر کیک پھینک دیا

پیرس: عالمی شہرت یافتہ اور دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگز میں سے ایک مونا لیزا پر ایک شہری نے کیک پھینک دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک معمر شخص خاتون کے بھیس میں آیا اور پینٹنگ پر کیک مل دیا، سکیورٹی اہلکاروں نے جلد ہی شہری کو قابو کرلیا ہے۔ پینٹنگ کو مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر : غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں شوپیاں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں عصمت دری اور قتل کا شکار بننے والی دو خواتین نیلوفر اورآسیہ کے اہلخانہ تیرہ سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے 29مئی 2009کوشوپیان میں آسیہ اور مزید پڑھیں

یوکرین کے سابق صدر پیٹرو پوروشنکو کی پولینڈ فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کیف: یوکرین کے سابق صدر پیٹرو پوروشنکو نے سرحد پار کر کے پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم ان کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی میڈیا نے خبر دی ہے کہ سابق یوکرینی صدر کو اپنی رینج روور ایس یو وی میں لیووف مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل 6 پاکستانیوں کیلئے بعداز مرگ اعزاز

نیویارک: اقوام متحدہ کے ان 117 امن فوجیوں میں 6 پاکستانی بھی شامل ہیں جنہیں امن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جانب سے تمغہ جرات سے نوازا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان چھ پاکستانیوں میں طاہر اکرام، طاہر محمود، محمد نعیم، عادل جان اور محمد شفیق مسلح مزید پڑھیں

 امریکی ریاست پنسلوانیا کے گھر میں دھماکہ ‘5 افراد ہلاک ‘2 زخمی

پنسلوانیا: امریکی ریاست پنسلوانیا کے ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک گھر میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ گھر میں لگنے والی آگ مزید پڑھیں