غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کو ضلع شوپیاں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد دو دن میں شہداء کی تعداد 4 ہو گئی۔ سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فوجیوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کولگام میں دوسرے روز بھی محاصرے اور تلاشی کے نام پر فوجی آپریشن جاری
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بدھ کو مسلسل دوسرے روز ، جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشددکارروائی جاری رکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ منگل کو ضلع کے علاقے مشی پورہ مزید پڑھیں
جعلسازی سے بچنے کیلئے سعودی عرب کا حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف
سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ نئے نظام کا اطلاق امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یورپ اور آسٹریلیا پر مزید پڑھیں
دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان
نیو یارک: اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار دنیا میں آئندہ چند برس میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ر رساں ادارے کے مطابق سپری کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
اسرائیلی آرمی چیف کی لبنان پر تباہ کن اور دردناک بمباری کی دھمکی
اسرائیلی فوج کے سربراہ اویو کوچاوی نے لبنان کے باشندوں کو جنگ کے امکان کے بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کوچاوی نے کہا کہ ہم اپنی طرف سے تباہ کن، بڑے پیمانے پر اور دردناک طریقے سے بمباری کریں گے اور یہ وہ چیز ہے مزید پڑھیں
گن کلچر کے خلاف امریکہ بھر میں احتجاج،قانون سازی کی جائے،مظاہرین
واشنگٹن:امریکہ میں ہزاروں نے افراد نے گن کلچر کے خاتمے اور اس حوالے سے سخت قوانین کے حق میں مظاہرے کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں چار سو سے زائد ریلیاں نکالی گئیں۔ مظاہرین کاکہناتھا کہ گن کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ امریکہ میں عوامی مقامات پر شوٹنگ مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ضلع پلوامہ میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ کے علاقے دربگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا۔ قابض حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے مزید پڑھیں
عرب اور اسلامی دنیا مسجد اقصیٰ کے تحفظ کو ترجیح بنائیں، ناصر الحدمی
مقدس شہر بیت المقدس کو یہودیانے کی اسرائیلی کوششوں کے خلاف سرگرم کمیٹی کے سربراہ ناصر الحدمی نے اسرائیلی قابض اتھارٹی کی طرف سے مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی ناپاک سازشوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقصد بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار اعلی کا تسلط قائم کرنا ہے۔ انہوں نے اپنے بیا نمیں مزید پڑھیں
بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش، غیرقانونی تارکین وطن کی اموات میں مسلسل اضافہ
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے(یواین ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش میں غیرقانونی تارکین وطن اور مہاجرین کی ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یو این ایچ سی آر کی ترجمان شبیہ منٹو کے مزید پڑھیں
بھارتی نیوز چینل پر اچانک پاکستان کا جھنڈا نمودار، نعتِ رسول ﷺ چل پڑی
بھارت کے ایک نجی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز کے دوران نعتِ رسول ﷺ چل پڑی اور پاکستان کا جھنڈا نمودار ہو گیا۔ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی نیوز چینل پر نیوز کاسٹر کی جانب سے بریکنگ نیوز دی جا مزید پڑھیں