مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز آج (بدھ ) سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جن میں ساڑھے 8 لاکھ غیرملکی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔ حکام نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
صہیونی افواج کے ہاتھوں فلسطینی املاک کی مسماری جاری
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی اتھارٹی نے شمالی اردن کی وادی میں خربت حمسہ کے رہائشی فلسطینیوں کو نوٹس جاری کیے ہیں کہ وہ اپنے گھروں اور دیگر تعمیراتی ڈھانچوں کی تعمیر سے روک دیا ہے۔ اسرائیلی قابض اتھارٹی کا دعوی ہے کہ فلسطینیوں کی یہ ساری تعمیراتی سرگرمیاں غیر قانونی ہیں۔ ان نام نہاد مزید پڑھیں
2فلسطینی قیدیوں کو علاج نہ ملنے پر حالت سخت خراب
اسرائیلی جیلوں میں نظر بندی کاٹنے والے فلسطینیوں کے لیے قائم کیے گئے کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ دو فلسطینی نظر بندوں کی جیل میں صحت بری طرح خراب ہو چکی ہے۔ اسرائیل کی رامون جیل میں ان دونوں قیدیوں کی حالت خراب تر ہونے کی وجہ جیل انتظامیہ کا انہیں علاج کی سہولتوں مزید پڑھیں
امریکی یوم آزادی پر پریڈ کے دوران اندھا دھند فائرنگ، 6 افراد ہلاک
شکاگو: امریکا میں یوم آزادی کے سلسلے میں نکلنے والی پریڈ پر اندھا دھند فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے علاقے ہائی لینڈ پارک میں یوم آزادی کی پریڈ جاری تھی کہ نامعلوم شخص نے اس موقع پر موجود افراد پر مزید پڑھیں
تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے، ماہرین
واشنگٹن: امریکی بینک جے پی مورگن کے ماہرین نے کہا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ امریکی تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے اگر روس نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کی اورخام تیل کی پیداوار میں کمی کر مزید پڑھیں
جولین اسانج نے امریکا حوالگی کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی
لندن: وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے لندن ہائی کورٹ میں برطانوی حکومت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔دو ہفتے قبل برطانوی حکومت نے امریکا کی درخواست منظور کرتے ہوئے جولین اسانج کی امریکا حوالگی کا فیصلہ کیا تھا۔ اسانج کی قانونی ٹیم نے ہائی کورٹ میں حکومتی فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں
ایران میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 5 افرادجاں بحق ،20 زخمی
تہران: ایران میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5افراد ہلاک اور20 زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر 6.1تھی۔ زلزلے سے متعدد گھر تباہ ہوگئے اورسڑکیں ٹوٹ مزید پڑھیں
دو برس بعد عازمین حج کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ پہنچ گئی
مکہ مکرمہ: عالمی وبا کورونا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیاں ختم ہونے کے بعد 2 برس کے وقفے سے عازمین حج کی بری تعداد مکہ مکرمہ پہنچ گئی، جہاں ہر جانب لبیک کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس 2 سال کے وقفے سے 10 لاکھ مسلمان فریضہ مزید پڑھیں
فرانس کا یوکرین کو جدید بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان
پیرس : فرانس نے یوکرین کو مزید 6 جدید سیزر ہووٹزر اور بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے جبکہ جوبائیڈن کا یوکرین کو مزید آٹھ سو ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ فرانس جلد یوکرین کوفوجی امداد فراہم کرے مزید پڑھیں
کسی ایک اتحادی پر حملے کا مطلب سب پر حملہ ہے‘جو بائیڈن
میڈرڈ: نیٹو ممالک نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد کسی بھی جارحانہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشترکا اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈرڈ سربراہی اجلاس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اتحادی ممالک کے ایک ایک انچ کا تحفظ کیا جائے مزید پڑھیں