خرطوم:جنوب مشرقی سوڈان میں بلیو نیل ریاست میں قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک کم از کم 33 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ لڑائی کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں کی نقل مکانی اور پولیس سے مدد مانگنے کی اطلاعات ہیں۔ جھڑپیں بلیو نیل کے مشرقی کنارے پر رصیرص مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
بائیڈن کا دورہ، امریکا اور سعودی عرب کے مابین 18 معاہدے
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر جو بائیڈن کے مابین ملاقات گزشتہ روز جدہ کے قصر السلام میں ہوئی جس میں سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 18 نئے معاہدے ہوئے ہیں، ملاقات میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سعودی وزیر مملکت، رکن مزید پڑھیں
روس کا یوکرینی شہری آبادی پر میزائل حملہ، 23 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی
کیف: روس کے یو کرین کے دارالحکومت کیف سے 268 کلومیٹر (167 میل) جنوب مغرب میں ایک شہر وینیٹسیا میں تازہ میزائل حملہ میں 3 بچوں سمیت کم سے کم 23 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں یوکرینی صدر زیلنسکی نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ روسی حکومت جنگی مزید پڑھیں
ہائپرسونک میزائل کے کامیاب تجربات کا امریکی دعویٰ
واشنگٹن : امریکی فوج کی ‘ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (ڈی اے آر پی اے) نے اعلان کیا کہ اس نے دفاعی کمپنی ‘لاک ہیڈ مارٹنز’ کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امریکہ کا یہ اعلان ان خدشات کے درمیان آیا ہے کہ اس کے حریف روس اور چین مزید پڑھیں
سری لنکن صدر اہلیہ سمیت فرار، ملک میں ایمرجنسی نافذ
؎کولمبو : سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے جب کہ مغربی صوبے میں مزید پڑھیں
کرناٹک میں عیدالاضحیٰ پر جانور ذبح کرنے پر پابندی رہی
بھارت میں ہندوتوا کی بڑھتی ہوئی لہر کے دوران ریاست کرناٹک کی حکومت نے ضلعی حکام کو حکم دیا کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر ریاست بھر میں گائے کے ذبیحہ پر کڑی نظر رکھیں۔کرناٹک حکومت کی جانب سے عیدالاضحی پر جانور ذبح کرنے پر پابندی رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے اس سلسلے مزید پڑھیں
جنوبی افریقا میں بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کے واقعات، 21 افراد ہلاک
ابوجا: جنوبی افریقا کے 2 شہروں میں پیش آنے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعات میں جدید اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے سب سے مزید پڑھیں
روسی فوج کے یوکرائن میں عمارت پر راکٹ حملے، 10 شہری ہلاک
روسی فوج کی جانب سے یوکرین میں رہائشی عمارت پر راکٹ حملوں میں 10 شہری ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی فوج نے اتوار کے روز ڈونیٹسک کے علاقے چارسیو یار میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت پر راکٹ داغے، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 افراد ہلاک مزید پڑھیں
معاشی بدحالی کے شکار سری لنکا میں صدارتی محل سے خطیر رقوم برآمد
کولمبو: شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجاپاکسے کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتے کے روز صدر گوتابایا راجاپاکسے کے صدارتی محل پر احتجاجی مظاہرین نے دھاوا بولا تھا، اس دوران وہ صدر کی رہائش گاہ کی راہداریوں میں نعرے بازی کرتے مزید پڑھیں
سری لنکن وزیراعظم وکرماسنگھے عوامی احتجاج کے بعد عہدہ چھوڑنے پر راضی
کولمبو: سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے بڑے احتجاجی مظاہروں کے بعد مستعفی ہونے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔دارالحکومت کولمبو میں بدترین ہنگاموں کے بعد پارلیمنٹ میں ان کے پارٹی رہنماؤں نے وزیراعظم اورصدردونوں سے عہدے چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ قبل ازیں مشتعل مظاہرین نے سری لنکن صدر کی رہائش گاہ اور دفتر پر مزید پڑھیں