یو اے ای میں طوفانی بارشیں، سیلاب الرٹ جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی الرٹ جاری کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کی ویڈیو زسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں دبئی اور ملک کے دیگر ریاستوں العین، فجیرہ، راس الخیمہ میں سیلابی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی نے سیلاب کا الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عدالت نے ٹرمپ کی رہائش گاہ کے لیے سرچ وارنٹ کی تفصیلات عام کردیں

واشنگٹن: ایک امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ماراے لاگو رہائش گاہ کے لیے جاری سرچ وارنٹ کی تفصیلات عام کردیں ہیں۔ یہ اقدام پیر کو فلوریڈا کے پام بیچ میں واقع ڈونلڈ ٹرمپ کی مار-اے-لاگو رہائش گاہ پر ایف بی آئی کے ایجنٹوں کے “چھاپے” کے نتیجے میں سامنے آیا ہے۔ وارنٹ مزید پڑھیں

 یونان کو یورپی یونین کے سرویلیئنس فریم ورک سے خارج کرنے کا اعلان

 برسلز: یونان کو 12 سال بعد یورپی یونین کے “انہانسڈ سرویلنس” فریم ورک سے خارج کرنے کا اعلان کر دیا گیا ،یونان کے وزیر خزانہ نے کہا کہ یونان کو 20اگست سے یورپی یونین کے “انہانسڈ سرویلنس”فریم ورک سے خارج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، اس اقدام سے ملک کو اپنی بہتر معاشی پالیسی مزید پڑھیں

امیر قطر کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور

دوحہ: امیر قطر  شیخ تمیم بن حمد الثانی  کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔ امیر قطر  نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی  کے ساتھ بات چیت میں  غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ،ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت غزہ کی حالیہ صورت مزید پڑھیں

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری  کے واقعات میں بھی اضافہ

لندن: برطانیہ میں بجلی کے بل میں اضافہ ہونے پر انگلینڈ اور ویلز میں بجلی چوری کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں۔اعداد و شمار کے مطابق بجلی چوری کی شرح میں گزشتہ سال کی نسبت 13 فیصد مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ، اہم دستاویزات ضبط

 واشنگٹن: ایف بی آئی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر چھاپہ مارا جس کے دوران اہلکاروں نے رہائش گاہ کے مختلف حصوں کی تلاشی لی اور اہم دستاویزات ضبط کر لیں، ٹرمپ نے الزام لگایا کہ اہلکاروں نے ایک الماری کو توڑ ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی کا سابق مزید پڑھیں

بھارت میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 73 ہوگئیں

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 73 تک جا پہنچی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست کرناٹک میں مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی اور سیلابی ریلہ شہری علاقوں میں داخل ہوگیا۔ سیلابی ریلہ اپنے ساتھ 26 افراد کو بہا لے گیا مزید پڑھیں

مسجداقصی پر یہودی آباد کاروں کا دھاوا، سعودی عرب کی شدید مذمت

 سعودی عرب نے مسجداقصی میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی شدت پسندوں کا عمل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے مسجداقصی میں دراندازی تاریخی اور قانونی اسٹیٹس کی خلاف ورزی ہے۔ مقدس مزید پڑھیں

قاتل بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے اپنے ہی ساتھیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا

کلکتہ: مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لیے آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ (AFSPA) جیسے کالے قوانین کی ڈھال نے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کو اس قدر بے لگام کر دیا ہے کہ اب انہوں نے بھارت کے اندر اپنے ہی ساتھیوں اورشہری آبادی کو نشانہ بنانا شروع کر دیاہے۔ مزید پڑھیں

غزہ پر فضائی حملوں کا دوسرا روز، اسرائیل نے72 فلسطینی شہید کر دیے

غزہ: اسرائیل اور فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے)کے درمیان دوسرے روز بھی فائرنگ کے تبادلے کے دوران کم از کم 72 فلسطینی شہید اور 215 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق   غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان نے  کہا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے اور 2 خواتین مزید پڑھیں