ریاض:سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی سنٹرل جدہ ڈویلپمنٹ کمپنی نے “ہارٹ آف جدہ” میں ایک عالمی منزل بنانے کے لیے تعمیراتی کام شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاہدے میں بنیادی ڈھانچے اور اس میں سمندری کاموں پر عمل درآمد، عمارتوں اور موجودہ انفراسٹرکچر کو ہٹانا، پہلے مرحلے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، چین
اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رونگ نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ سیمنارسے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصان پر افسوس ہے۔مشکل گھڑی میں پاکستان کے مزید پڑھیں
مقبوضہ آذربائیجان کے علاقوں کی آازادی پرصدر ترکیہ آذربائیجان کو مبارکباد
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجا ن کے صدر الہام علی یف کو لاچن شہر سمیت زابوح اور سوس دیہاتوں کا کنٹرول آذربائیجان کے ہاتھ میں جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کے حالات میں برادر آذربائیجان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ترکیہ میڈیا کے مطابق صدر مزید پڑھیں
دبئی گلوبل ولیج کی آن لائن ٹکٹ پر 10 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان
ابوظبی: دبئی گلوبل ولیج کی آن لائن ٹکٹ بک کرنے پر 10 فیصد ڈسکانٹ کا اعلان کردیا گیا جب کہ پاسز صرف 18 درہم سے شروع ہوں گے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق آنے والے سیزن کے لیے گلوبل ولیج کے مہمان 25 اکتوبر کو سیزن 27 کھلنے پر وسیع پیمانے پر بہتری، اضافے اور اپ مزید پڑھیں
سعودی عرب کے صوبہ جازان میں 30 کلو گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، چار ایتھوپیائی باشندیں گرفتار
ریاض:سعودی عرب کے جنوب مغرب صوبہ جازان میں واقع بندر گاہ الدیر گورنری میں 30 کلو گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئے ہیں اور سرحدی محافظوں نے چار ایتھوپیائی باشندوں کوگرفتار کر لیا ہیں۔ گزشتہ روز سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایتھوپیائی باشندیں سعودی بندرگاہ کے راستے منشیات اسمگل کرنے مزید پڑھیں
شہزادی ڈیانا کا موت سے قبل امریکا منتقلی کے منصوبے کا انکشاف
لندن: آنجہانی شہزادی ڈیانا اپنی موت سے چند ہفتے پہلے برطانیہ کو چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے کی منصوبہ بندی کر رہی تھیں،یہ دعوی شہزادی ڈیانا کے ایک سابق باڈی گارڈ نے اپنی سوانح حیات میں کیا۔ لی سان سم نے اپنی کتاب ‘ پروٹیکٹنگ ڈیانا” اے باڈی گارڈ اسٹوری “میں بتایا کہ جولائی 1997 مزید پڑھیں
دنیا پر قحط کے خطرات منڈلانے لگے، 3سال میں غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنا ہونے کا انکشاف
نیو یارک: کورونا وبا سمیت نا مواقف عالمی حالات کے باعث دنیا بھر پر قحط کا خطرہ پیدا ہو گیا،صرف 3سالوں میں شدید غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنا ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے عالمی خوراک پروگرام (ڈبلیو ایف پی)کا کہنا تھا کہ کووڈ 19سمیت وبائی امراض، عالمی تنازعات اور موسمیاتی تبدیلیں کے مزید پڑھیں
بھارت، گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی رکن اسمبلی کی رہائی کیخلاف مظاہرے جاری
نئی دہلی: بھارت میں گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کی رہائی کیخلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا کی رہائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ تلنگانہ مزید پڑھیں
ایران نے بڑے پیمانے پر 2 روزہ ڈرون مشقیں شروع کر دیں
تہران: ایران نے بدھ کو بڑے پیمانے پر 2 روزہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جن میں مختلف فوجی یونٹ شریک ہیں۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق مشقوں کے ترجمان محمد موسوی نے کہا کہ جنگی کھیل کے پہلے دن ایرانی فوج اور وزارت دفاع کی جانب سے تیار کردہ مزید پڑھیں
ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی حمایت نہیں کی، حماس
مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ ترکیہ اور غاصب اسرائیلی ریاست کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کی حمایت نہیں کی ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا کہ ہم کسی بھی مسلمان ملک کے ساتھ صہیونی ریاست کے تعلقات معمول پرلانے کی کوششوں کی تمام شکلوں کو مسترد کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں