اسرائیلی فوج کی غزہ میں ماہی گیروں پرفائرنگ

غزہ :سرائیلی قابض بحریہ کی گن بوٹس نے جنوبی غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی گئی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض فوج کی کشتیوں نے رفح گورنری  کی بندرگاہ کے مغرب میں لنگر انداز ہو کر بھاری مشین گنوں سے فائرنگ کی اور مزید پڑھیں

 لندن پولیس کے 2 اہلکار چاقو حملے میں زخمی

لندن: برطانیہ کے وسطی لندن میں 2 پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس (میٹ)کے مطابق واقعے کو دہشتگردی کا واقعہ نہیں سمجھا جا رہا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ لندن کے ویسٹ اینڈ میں پیدل چلنے والے افراد کے چوک” لیسٹر اسکوائر” کےقریب پولیس کا چاقو سے مسلح ایک مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا پاکستان میں جاسوسی کرنے والے کو 10 لاکھ معاوضہ ادا کرنے کا حکم

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے بھیجے جانے شہری کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو ایک ایسے شخص کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا مزید پڑھیں

امریکیوں کی اکثریت بائیڈن اور ٹرمپ کے آئندہ صدارتی امیدوار بننے کی مخالف

واشنگٹن:ایک سروے میں امریکیوں کی اکثریت بائیڈن اور ٹرمپ کے آئندہ صدارتی امیدوار بننے کی مخالف نکلی اور کسی نئے صدر کو دیکھنے کے خواہاں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں آئندہ صدارتی امیدواروں کے حوالے سے سروے کیا گیا ، جس میں امریکیوں کی اکثریت نے موجودہ صدر جوبائیڈن اور ٹرمپ کے مزید پڑھیں

امریکا کا افغان منجمد 3.5 ارب ڈالر ٹرسٹ کے ذریعے منتقل کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے ایک نئے سوئس ٹرسٹ فنڈ کے ذریعے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد 3.5 ارب ڈالر منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے جو طالبان کے زیر کنٹرول نہیں ہوں گے، جس سے گرتی ہوئی معیشت مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق ٹرسٹیز بورڈ کے ماتحت مزید پڑھیں

روس حماس سے تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے،ہشام قاسم

 استنبول:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے رکن اور بیرون ملک میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہشام قاسم نے کہا ہے کہ حماس قیادت کے روس کے دورے کو مسئلہ فلسطین پر ایک پیش رفت کی صورت دیکھا جانا چاہیے۔ اس دورہ کے دوران روس کے رہنماں نے حماس کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں مزید پڑھیں

اردن میں ساس نے داماد کو قتل کرکے لاش جلاڈالی

عمان: اردن میں ساس نے داماد کو قتل کرکے جرم چھپانے کے لیے نعش جلا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ساس نے اپنے داماد مھند عدنان ذیب السعاید کو پہلے گولی مار کر قتل کیا اور پھرلاش کو نذر آتش کردیا۔پولیس نے سوختہ نعش برآمد کرلی۔ یہ واقعہ معان مزید پڑھیں

بھارت میں ای موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھاری ریاست تلنگانہ میں موٹر سائیکل کے شو روم میں  آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں ای موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آتشزدگی سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  آتشزدگی مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

بھارتی عدالت نے  ہندو خواتین کی جانب سے ملک کی اہم ترین مساجد میں سے بھارتی شہر  بنارس کی گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت دینے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ گیانواپی مسجد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقے گجرات میں واقع ہے جو شمالی ریاست اترپردیش میں واقع کئی مزید پڑھیں

یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی گئی ۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم از کم 128 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے مغربی دراوازے سے قابض پولیس نے داخل کئے اور انہیں پورے پروٹوکول کیساتھ سب اجازت دی گئی۔مذہبی رسومات کی ادائیگی مزید پڑھیں