کیوبا: جانب کیوبا میں سمندری طوفان کے باعث تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے باعث 23 افراد لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے۔ قبل ازیں کیوبا میں طوفان سے 11 ملین افراد بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ 2 افراد ہلاک بھی ہوئے اور درجن سے زائد افراد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں کا اعلان
دبئی :متحدہ عرب امارات میں سرکاری اورنجی اداروں کے کارکنان کو سال رواں 2022 کے اختتام سے قبل مجموعی طور پر چار سرکاری چھٹیاں ملیں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتہ 8 اکتوبر12 ربیع الاول کے موقع پر امارات کے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹرز میں تعطیل ہوگی۔ سکول، کالج، یونیورسٹیاں، بینک، سٹاک مارکیٹ اور معاشی مزید پڑھیں
چینی کے ریستوران میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے
بیجنگ: چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلن کے دارالحکومت چانگ چون کے ایک ریستوران میں آتشزدگی کے باعث 17 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام نے بتایا کہ بدھ کو دوپہر12بجکر 40 منٹ پر مقامی فائر بریگیڈ کو چانگ چون ہائی ٹیک انڈسٹریل ڈویلپمنٹ زون میں پیش آنیوالے اس واقعے کی مزید پڑھیں
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں ایک اور مسلمان شہید
نئی دہلی :بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور بے گناہ مسلمان کو بیہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ تقسیم ہند کے بعد بھارت میں گاہے بگاہے مسلمانوں کی نسل کشی کے لئے فسادات ہوتے رہے ہیں لیکن نریندرا مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد مسلمانوں کی زندگی مشکل اور بھی مزید پڑھیں
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم مقرر
ریاض: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیر اعظم مقرر کر دیے گئے۔ سعودی ولی عہد بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جمہوری نظام کے نفاذ کے حوالے سے مملکت کی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھایا گیا مزید پڑھیں
چین کی نئی توانائی گاڑیوں کی خریداری کیلیے ٹیکس چھوٹ میں توسیع
بیجنگ: چین میں نئی توانائی گاڑیوں (این ای ویز )کی خریداری کے لیے ٹیکس چھوٹ کی پالیسی کو سال 2023 کے آخر تک بڑھا دیا جائے گا۔ وزارت خزانہ، اسٹیٹ ٹیکسیشن ایڈ منسٹر یشن اور وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں چینی حکام نے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں
چینی صدرنے حیات نو پر ادبی مجموعہ کا پیش لفظ تحریر کیا
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے کتب خانے کے احیا پر جمع کردہ ادب کے کاموں پر ایک پیش لفظ لکھا ہے جسے جلد شائع کیا جائے گا۔ اس کا عنوان ” قومی حیات نو کے سفر پر آگے بڑھنا” ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی مزید پڑھیں
طا قتور سمندری طوفان نورونے فلپائن میں تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک
منیلا ایک طا قتور سمندری طوفان نورو فلپائن کے جزیرے لوزون سے تیز بارش اور ہواں کے ساتھ ٹکرایا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ، جبکہ یہ پیر کو اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک سے ہو کر گزر گیا ہے۔ بلاکان صوبے کے گورنر ڈینیئل فرنینڈو نے پیر کی صبح مزید پڑھیں
بھارت، ایمبولینس نہ ملی بچہ بھائی کی لاش لے کر گھنٹوں بیٹھا رہا
نئی دہلی:بھارت میں آٹھ سالہ بچہ اپنے دو ماہ کے بھائی کی لاش گود میں رکھ کر گھنٹوں بیٹھا رہا لیکن ایمبولینس نہ ملی بچے کی تصویر نے ہر آنکھ اشکبار کردی،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مورینا علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں غریب باپ اپنے بچے کی لاش گھر مزید پڑھیں
کابل میں مسجد کے قریب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد وزیر محمد اکبر خان کے نزدیک نمازیوں کے مسجد سے باہر نکلنے کے وقت ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا میگنیٹک ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے، مسجد مزید پڑھیں