بھارت میں نوجوان نے بی کام کی طالبہ کو چلتی ٹرین کے آگے پھینک دیا

چنئی:بھارت کے شہر چنئی میں سفاک شخص نے چلتی ٹرین کے آگے بی کام کی طالبہ کو دھکا دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ  سینٹ تھامس مائونٹ اسٹیشن پر پیش آیا جہاں چلتی ٹرین کے سامنے ملزم نے 20 سالہ طالبہ کو دھکا دے کر اس کی جان لے مزید پڑھیں

امریکہ، فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک،متعدد زخمی

واشنگٹن:شمالی کیرولائنا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی کیرولائنا کے شہر ریلے میں پیش آیا۔ نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کی تلاش مزید پڑھیں

پاکستان سے تجارت بحال کرنے کا مطالبہ، بی جے پی کی بھارتی پنجاب کے رہنما پر شدید تنقید

چندی گڑھ:بھارتی پنجاب کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تجارت بحال کے مطالبے پر بی جے پی اور اپوزیشن  نے ریاستی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے پاکستان پرست قرار دیدیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست پنجاب نے حال ہی میں مرکز کے زیر انتظام ایک مزید پڑھیں

میانمرعدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنادی

یانگون: میانمرکی عدالت نے  گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں مزید 6 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے  کے مطابق آنگ سان سوچی کو 2 مقدمات میں تین تین سال کی سزا سنائی گئی ہے، سوچی پر ایک تاجر سے ساڑھے 5 لاکھ امریکی ڈالر رشوت لینے کا مزید پڑھیں

برطانوی کنگ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب آئندہ برس 6 مئی کو ہوگی

لندن: برطانوی کنگ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب آئندہ برس 6 مئی کو ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق بکنگھم پیلس نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ بادشاہ چارلس III کی تاج پوشی ہفتہ 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبی میں منعقد ہوگی۔کیملا پارکر(جو شاہی رینک کے حساب سے ملکہ کنسورٹ کہلاتی ہیں مزید پڑھیں

چین کی ایران کیخلاف غیر قانونی امریکی پابندیوں کی مخالفت

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ایران کے خلاف یکطرفہ اور غیر قانونی امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ترجمان ماﺅ نینگ نے کہا کہ ہم کسی بھی بہانے، ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت، جمہوریت اور انسانی حقوق کے نام پر رنگین مزید پڑھیں

امریکا نے ڈرون حملوں سے متعلق پالیسی تبدیل کردی

واشنگٹن: امریکا نے ڈرون حملوں کی پالیسی میں تبدیلی کر دی، وائٹ ہاؤس نے انسداد دہشت گردی کے ڈرون حملوں سے متعلق قوانین کو سخت کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کسی دہشتگرد کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی صدر کی منظوری درکار ہوگی، سابق امریکی صدر ٹرمپ دور میں دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں کی بنیاد پر امریکا نے نئی پابندیاں مزید لگا دیں

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا، پابندیوں کا شکار افراد کے امریکہ میں موجود اثاثے ضبط کر لیے جائیں گے۔  امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے، امریکا کی جانب سے مزید ایرانی شہریوں پر بھی پابندیاں لگائیں گئی ہیں، پابندیوں مزید پڑھیں

کھانسی کی بھارتی دوا سے افریقی ملک گیمبیا کے66 بچے ہلاک

جنیوا: افریقی ملک گیمبیا میں ممکنہ طور پر بھارتی دوا سے 66 بچے ہلاک ہو گئے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا۔  ڈبیلو ایچ او کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور کھانسی کے چار سیرپ میں آلودگی کی تفتیش کی جا رہی ہے، ادارے نے چار مزید پڑھیں

عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا، سعودی عرب

جدہ: سعودی کابینہ نے ایک بار  پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے  خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔ ایران بین الاقوامی قوانین، روایات اور معاہدے پامال کررہا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس  جدہ کے قصر السلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں