بھارت میں مسلمان دشمنی کا سلسلہ جاری ہے، ایک سپر مارٹ پر انتہا پسندھ ہندو خواتین نے دومسلمان خواتین کے حجاب نوچ پھینکےہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست میں ایک سپر مارٹ پر دو مسلم خواتین حجاب پہنے اور نقاب پہنے اپنے گھر کا سودا سلف خرید رہی تھیں کہ اچانک کچھ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
بھارت،شوہر نے بیوی، سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا ڈالا
نئی دہلی:بھارتی پنجاب میں ایک جنونی شخص نے اپنی بیوی، دو سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع جالندھر کے گائوں خورشید پور کے رہائشی 33 سالہ کلدیپ عرف کالی نے ایک سال قبل پرم جیت کور سے شادی کی تھی جس کے پہلے سے دو مزید پڑھیں
روسی صدر نے جبری الحاق شدہ یوکرین کے 4 شہروں میں مارشل لا نافذ کردیا
ماسکو: صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ان چار شہروں میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جن کا فوجی قبضے کے بعد متنازع ریفرنڈم کے ذریعے روس سے الحاق کیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے امن عامہ کا بہانہ بناکر اپنے زیر قبضہ یوکرین کے شہروں مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کے اجلا س میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ
پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کادو روزہ اجلاس 20 اور 21 اکتوبر کو پیرس میں ہوگا،اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کے ہونے والے اجلاس میں پاکستان اپنا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کے لیے پرامید ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
صومالیہ،دارالحکومت موغادیشو میں دھماکہ، کم از کم 8 شہری ہلاک ، 5 زخمی
موغادیشو:صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم 8 شہری ہلاک اور 5 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صومالی دارالحکومت موغادیشو میں بارودی سرنگ کا دھماکا ضلع وڈاجر میں واقع القلو علاقے کی ایک مصروف سڑک پر ٹریفک جام کے دوران ہوا جس میں مزید پڑھیں
ایران کی جیل میں آتشزدگی سے 4قیدی ہلاک،61زخمی
تہران:ایران کی ایون نامی جیل میں آتشزدگی سے 4 قیدی ہلاک اور 61 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رات گئے قیدیوں میں لڑائی کے بعد جیل میں آگ لگ گئی تھی، آگ مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے قریب لگی، دھوئیں کی وجہ سے متعدد قیدیوں کی حالت غیرہوگئی، آگ کے مزید پڑھیں
اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
غزہ:اسرائیلی بحریہ کی مسلح کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ اور آگ بھڑکانے والے گولے پھینکے ۔ کارروائی رفح کے نزدیکی سمندر میں کی گئی۔ فلسطینی ماہی گیر غزہ سے متصل سمندری علاقے میں عام طور پر اسرائیلی قابض فوجیوں کی اس طرح کی کارروائیوں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ ان ماہی مزید پڑھیں
برطانیہ میں 25اکتوبر سے شدیدبرفباری کی لہر کا امکان
لندن میں برف باری کی توقع کے بعد آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے آغاز سے درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا۔ تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں چند دن کے اندر سال مزید پڑھیں
پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے، جو بائیڈن
واشنگٹن؛امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے، جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا مزید پڑھیں
ایران میں مظاہروں کے دوران 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دعویٰ
لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں گزشتہ ماہ مظاہروں کے دوران تقریبا 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاون میں جاں بحق ہونے والے کچھ بچوں کی عمریں 11 سال تک ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں