واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد کرنے والوں کو مزید قیمت چکانا ہوگی۔ .غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وہ ایران میں آزادانہ مظاہروں کے حق کی حمایت کرتے ہیں اور کشیدگی کا ذمہ دار ایرانی حکام کوٹھہراتے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا، جاپانی حکومت نے میزائل کی جاپان کی طرف بڑھنے کی وارننگ جاری کی تھی۔ 2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے، درمیانے درجے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرق میں سمندر میں مزید پڑھیں
دیسی ساختہ ہلکے جنگی ہیلی کاپٹرز بھارتی فضائیہ میں شامل
نئی دہلی: بھارت میں پہلے دیسی ساختہ ہلکے جنگی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ فضائیہ (آئی اے ایف) میں شامل کردی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹروں کی شمولیتی تقریب کا انعقاد پیر کے روز بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے ائر فورس اسٹیشن جودھ پورمیں کیا گیا مزید پڑھیں
کابل: دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 تک جا پہنچی،83زخمی
کابل:افغان دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ جمعہ کو کابل کے تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جبکہ 83 افراد زخمی ہیں۔ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات،پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے اکتوبر 2022 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبرسے کر دیا گیا ۔ میڈیا رپوٹر کے مطابق پٹرول سپر 98 جو ستمبرمیں 3.41 درہم میں فروخت کیا جا رہا تھا جو یکم اکتوبر سے مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 174 افراد ہلاک، متعدد زخمی
جکارتہ : انڈونیشیا کے شہر ملنگ میں فٹبال میچ کے دوران ہزاروں شائقین نے پچ پر حملہ کردیا جب کہ پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس فائر کی جس سے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 174 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کنجوروہان اسٹیڈیم میں گزشتہ رات جب اریما مزید پڑھیں
مسٹر پیوٹن آپ ہمیں ڈرا نہیں سکتے،جوبائیڈن کا روسی صدر کو انتباہ
واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب کی حالیہ تقریر کے بعد انہیں خبردار کردیا۔ روسی صدر پیوٹن نے گزشتہ روز یوکرین کے 4 خطوں کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا اوراس موقع پر انہوں نے ان علاقوں کے دفاع کے لیے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی بھی دھمکی دی۔ روسی صدر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
علامہ یوسف القرضاوی کی وفات عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے۔تحریک حریت جموں کشمیر
سرینگر: تحریک حریت جموں کشمیر نے علامہ یوسف القرضاوی کی وفات کو عالم اسلام کا بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے انہیں شاندار الفا ظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ترجمان تحریک حریت جموں کشمیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ :فقیہ زماں اسلامی تحریکوں کے روح رواں، عظیم مجتہد، مایہ ناز محقق، مزید پڑھیں
یوکرین، سویلین قافلے پر روسی میزائل حملے میں 23 شہری ہلاک،28زخمی
کیف:یوکرین میں سویلین قافلے پر روسی حملے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حملہ یوکرین کے جنوبی ریجن زاپوریزیا میں کیا گیا جس میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد عام شہری ہیں۔یہ تمام افراد مزید پڑھیں
فلوریڈا میں سمندری طوفان سے تباہی، 17 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
واشنگٹن:امریکا کی ریاست فلوریڈا میں آندھی اور طوفان کے باعث کم از کم 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ سمندری طوفان کے باعث امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ شدید بارشوں کی وجہ سے متاثرہ علاقوں کو سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفانی ہوائوں اور مزید پڑھیں