چین کے ایک سابق سینئر عہدیدار فو ژینگ ہوا کو رشوت لینے کے جرم میں جمعرات کے روز 2 سال کی مہلت کے ساتھ سزائے موت سنا دی گئی ہے ، فو ژینگ ہوا پرذاتی مفاد کیلئے قانون میں نرمی برتنے اور 11 کروڑ 70 لاکھ یوآن سے زائد(1 کروڑ 67لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر) مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
یوکرائن اور روس کے مابین بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ
کیف: یوکرائن اور روس نے 24فروری کو تنازعہ کے آغاز کے بعد سے اب تک سب سے بڑا قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔ جنگی قیدیوں سے برتا کے رابطہ کار ہیڈکوارٹرز نے بتایا کہ تبادلے کے نتیجے میں 124افسران سمیت 215یوکرائنی شہری گھر واپس آ گئے ہیں۔آزاد ہونے والوں میں ماریوپول ازوستال سٹیل پلانٹ کی مزید پڑھیں
ایران میں مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بند
تہران:ایران میں پولیس تشدد سے نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے نے مقامی شہریوں کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو بند کردیا ہے جن میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ نیز ملک بھر مزید پڑھیں
بھارت نے ابھی نندن کو جلد ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا
نئی دہلی : بھارتی ایئر فورس کی جانب سے مگ 21 سکواڈرن ابھینندن ورتھمان کو جلد ہی ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ نے اپنے لڑاکا طیارے مگ21 کے اسکوارڈن ابھینندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی فضائیہ کی جانب سے یہ فیصلہ سابق ونگ کمانڈر، مزید پڑھیں
ہندوتوا پالیسی: مودی سرکار کشمیری طلبہ کو زبردستی بھجن پڑھنے پر مجبور کرنے لگی
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ریاستی دہشت گردی کی نئی مثال قائم کردی۔ اسکول کے طلبا اور باحجاب طالبات سے زبردستی ہندوں کا مذہبی ترانہ پڑھوا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کشمیر میں قائم ایک اسکول کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسکول کے ٹیچرز باحجاب طالبات اور طلبا کو زبردستی بھجن مزید پڑھیں
نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں ایک بار پھر تشویش ناک اضافہ ہونے گا، اس سے قبل بارش کی وجہ سے شہر کی فضا قدرے صاف تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ کے جاری کردہ ایئر بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز دہلی کے علاقے آنند مزید پڑھیں
میانمار: فوجی ہیلی کاپٹرکے اسکول پر گولہ باری سے 6 بچے ہلاک،17 زخمی
رنگون:میانمار میں فوجی ہیلی کاپٹر نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک اسکول پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 6 طلبا ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ میانمار کے علاقے سینگوگ میں فوجی ہیلی کاپٹر نے ایک اسکول پر اندھا مزید پڑھیں
کویت نے فیملی ویزا کے لیے نئی شرط عائد کردی
کویت:خلیجی ملک کویت نے فیملی یا ڈیپنڈنٹ ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر800 کویتی دینار کردی۔ مقامی اخبار الانبا نے رپورٹ کے مطابق، کویت میں فیملی/ڈیپنڈنٹ ویزا (آرٹیکل 22 )کے لیے تنخواہ کی حد کو 500 کویتی دینار سے بڑھا کر800 کویتی دینار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت مزید پڑھیں
نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، کم از کم 14 افراد ہلاک، 7زخمی
کھٹمنڈو: نیپال کے مغربی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے ہفتے کو بتایا کہ امدادی کارکنوں نے تباہی کے مقام پرسرچ آپریشن کے دوران مزید 10 لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ سربراہ کاعالمی یوم امن پرعالمی یکجہتی کے قیام کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے 21 ستمبر کو امن کے عالمی دن کے موقع پر عالمی یکجہتی، اجتماعی کوششوں، عزم اور باہمی اعتماد پر زور دیا ہے۔ سالانہ امن کی گھنٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ امن کے عالمی دن کے موقع پر آج ہم ایسے وقت مزید پڑھیں