ریاض:سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں میں ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا 15 ہزار 5 سو68 افراد کو گرفتارکرلیا گیا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے بتایا کہ مذکورہ گرفتاریاں یکم سے 7 ستمبر کے ہفتے کے دوران مملکت بھر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
میکسیکو، مسافروں سے بھری بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، 18 افراد ہلاک
شمالی میکسیکو میں مسافروں سے بھری بس اور آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیاہے۔ انتظامیہ کے مطابق شمالی میکسیکو کے ہائی وے پر مسافروں سے بھری بس ہائی وے پر مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں 37 فلسطینی زخمی
رام اللہ: مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں کم از کم 37 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی انجمن ہلال احمر نے ایک بیان میں کہا کہ زخمیوں میں سے 3 کو براہ راست گولیاں ماری گئی ہیں جبکہ 9 افراد ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں مزید پڑھیں
ہندوانتہا پسندوں نے مسلم نوجوان کو چوری کا الزام لگا کر قتل کر دیا
اتر پردیش : بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاں میں سفاک ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپورکے گاں پارولی میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب کے معروف گلوکار کا تاریخی مکان گرانے کا فیصلہ
سعودی عرب میں معروف گلوکار کے مکان کو گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، پورے محلے کو نئی منصوبہ بندی کے ساتھ از سر نو تعمیر کیا جائے گا۔ سعودی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب دنیا کے معروف گلوکار طلال مداح کا گھر منہدم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اعزہ نے متعلقہ اداروں مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم دنیا فانی سے رخصت ہوگئیں
برطانیہ:ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم دنیا فانی سے رخصت ہوگئیں، مرحوم 96سال کی عمرمیں علیل ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ برطانیہ کافی عرصے سے علیل تھیں، بکنگھم پیلس میں زیر علاج تھیں، ملکہ برطانیہ کے انتقال پر حکومت نے 10روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ شہزادہ چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ مزید پڑھیں
انتخابات سے قبل ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے سے ڈیموکریٹس کو نقصان پہنچے گا، سینیٹر گراہم
واشنگٹن:امریکی کی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر لنڈسے گراہم نیکہا ہے کہ انتخابات سے قبل ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر دستخط کرنے سے ڈیموکریٹس کو نقصان پہنچے گا۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرتا ہے تو اس سے انتخابات سے قبل مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں 259 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ،فلسطینی وزارت صحت
غزہ:فلسطینی وزارت صحت نے رپورٹ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں کرونا کے مزید 259 کیسز سامنے آئے ہیں۔ان کورونا مریضوں کے ٹیسٹ 28 اگست سے 4 ستمبر کے دوران لئے گئے تھے جو مثبت آئے۔ دوسری جانب اسی ایک ہفتے کے دورانیہ میں 2667 کرونا مریض غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت یاب مزید پڑھیں
آئندہ برس یورپ میں توانائی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش ربا اضافہ ہوگا‘ مالیاتی فرم
لندن:مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ اگلے سال یورپی گھرانوں کے توانائی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش ربا اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ یورپ کے انرجی بلوں میں اضافے کے مسئلے پر حکومتی مداخلت کی مزید پڑھیں
نئی وزیراعظم لزٹرس کو میری حمایت حاصل رہے گی،بورس جانسن
لندن:برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے ملکہ برطانیہ کو استعفا پیش کرنے کیلئے اسکاٹ لینڈ روانگی سے قبل ڈائوننگ اسٹریٹ میں الوداعی خطاب کیا۔ بورس جانسن نے خطاب میں کہا کہ نئی وزیراعظم لزٹرس کو میری حمایت حاصل رہے گی،میں نے بوسٹر راکٹ کی طرح اپنا کام مکمل کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا مزید پڑھیں