پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارتی فضائیہ کے 3 افسران برطرف

نئی دہلی: بھارت نے کورٹ آف انکوائری کے بعد تکنیکی غلطی سے پاکستان میں میزائل فائر ہونے کے واقعے پر3 افسران کو برطرف کردیا۔ رواں سال 9 مارچ کو بھارت کی طرف سے پاکستان کی حدود میں میزائل فائرہوا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت نے کورٹ آف انکوائری کے بعد تکنیکی غلطی سے مزید پڑھیں

پاکستان میں کسی دوسری جماعت کے مقابل آنے پر امریکا کوئی موقف نہیں رکھتا، نیڈ پرائس

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہاہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر لگنے والے الزامات سے آگاہ ہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ یہ معاملہ براہِ راست امریکا سے متعلق نہیں ہے، یہ پاکستان کے قانونی اور عدالتی نظام مزید پڑھیں

صومالیہ: 2 روز سے جاری مقابلے کے بعد مسلح یرغمالی مارے گئے، 21 افراد ہلاک

موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں سیکورٹی فورسز نے حیات ہوٹل پر قبضہ کرکے مہمانوں کو یرغمال بنانے والے مسلح افراد کو 2 دن جاری ہونے والے مقابلے میں مار دیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مسلح افراد کار بم دھماکے کرکے ہوٹل میں داخل ہوگئے تھے اور عملے سمیت مہمانوں کو یرغمال بنالیا تھا۔ مزید پڑھیں

چین کو سعودی عرب کی طرف سے رواں سال 50 ملین ٹن تیل کی سپلائی

ریاض:تازہ اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ چین کی سعودی عرب سے خام تیل کی درآمدات گذشتہ ماہ جون کے مقابلے میں بڑھ کر 6.56 ملین ٹن یا 1.54 ملین بیرل یومیہ ہوگئی، لیکن یہ اب بھی ایک سال پہلے کی سطح سے قدرے کم ہے۔ یہ تین سال سے زائد عرصے میں مزید پڑھیں

افغانستان امریکی بالادستی  کے بدترین نتائج کا گواہ ہے، چین

بیجنگ: عالمی میڈیا نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء  کی پہلی برسی پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے یہ خیال ظاہر کیا کہ افغانستان پر امریکی حملے کے منفی اثرات کا تسلسل بدستور جاری ہے۔افغانستان ،امریکی فوجی طاقت کے استعمال کی پالیسی کے بدترین نتائج کا گواہ ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ مزید پڑھیں

ترکی میں مہنگائی میں اضافے کے باوجود شرح سود میں کمی

انقرہ:مہنگائی کی شرح 24 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود ترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود کو کم کرکے مارکیٹوں کو حیران کردیا کیونکہ اس سے مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مرکزی بینک نے کہا کہ معاشی گراوٹ کو ایک ناگزیر خطرے کے عنصر کے طور پر مزید پڑھیں

عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند افراد کو تین شرائط پوری کرنے پر خصوصی ویزا جاری کرنے کا فیصلہ

 متحدہ عرب مارات میں روزگار کی تلاش کے لیے آنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند افراد کو تین شرائط پوری کرنے پر خصوصی ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تین شرائط کی تکمیل کے بعد انہیں خصوصی ویزا جاری ہوگا۔ عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

 روسی اور فلسطینی دفاعی حکام کے درمیان فوجی اور انٹیلیجنس تعاون پر تبادلہ خیال

ماسکو میں جاری بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس کے موقعے پر  ماسکو میں موجود  فلسطینی فوجی جنرل  اور  روس کے ڈپٹی وزیر دفاع کے درمیان فوجی اور انٹیلیجنس معاملات میں تعان پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترک میڈیا کے مطابق روسی ڈپٹی وزیر دفاع الیگزینڈرفومن اور فلسطینی سکیورٹی فورسرز کے میجر جنرل نضال ابو دخان مزید پڑھیں

امریکا میں اسپتال کے باہر کار سوار افراد کی لوگوں پر فائرنگ،6 شہری شدید زخمی

 ٹینیسی: امریکا میں اسپتال کے باہر کار سوار افراد کی لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ سے 6 شہری شدید زخمی ہو گئے۔   امریکی ریاست ٹینیسی کے علاقے ممفس میں میتھوڈسٹ نارتھ اسپتال کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے، جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔  فائرنگ کا واقعہ گزشتہ مزید پڑھیں

ایران کی میزبانی میں ملٹری ڈرونز  مقابلوں کا آغاز

تہران: ایران کی میزبانی میں ملٹری ڈرونز کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران روس، بیلاروس اور آرمینیا کے ساتھ ڈرون ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہا ہے،یہ ٹورنامنٹ وسطی ایران میں جاری ہے جس میں جدید ڈرونز کی استعداد اور صلاحیتوں کو جانچا جا رہا ہے۔ مقابلے کے دوران مزید پڑھیں