کیف: روس کی جانب سے جنوب مشرقی یوکرین پر حملے میں 80 غیر ملکی جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی یوکرین پر بمباری سے 470 یوکرینی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ روسی میڈیا نے یوکرین میں اب بھی 3 ہزار غیر ملکی جنگجو موجود ہونے کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
چین کا امریکا کے ساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان
بیجنگ: چین نے امریکا کے ساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد واشنگٹن کے ساتھ متعدد دفاعی نوعیت سے متعلق اجلاس سمیت اہم موسمیاتی مذاکرات مزید پڑھیں
شمالی کوریا مزید جوہری تجربات کر سکتا ہے، اقوام متحدہ ماہرین
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ شمال مشرقی علاقے میں واقع ایٹمی تنصیب سے نئے تجربات کا آغاز کرے گا. امریکی و جنوبی کوریا کے خفیہ حکام کے مطابق، شمالی کوریا ایٹمی تنصیب پنگئے ری پر جوہری تجربات کی تیاریوں میں مصروف ہے جہاں کی مواصلاتی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں بعض مزید پڑھیں
برطانیہ: کسادبازاری کے شدید خطرات پر شرح سود میں تاریخی اضافہ
لندن: برطانیہ میں مہنگائی اور کساد بازاری کی روک تھام کے لیے شرح سود میں مسلسل چھٹی بار اضافہ کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرح سود کو 1.25 سے بڑھا کر 1.75 فیصد کردیا گیا ہے، یعنی 50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جو 1995 مزید پڑھیں
فلسطینی قوتوں کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہو گا ،اسلامی جہاد تحریک
تہران:اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوتوں کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہو گا ، فلسطینی مزاحمت نے فلسطین کے اندر اچھی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اسرائیل اب ہر طرف سے محاصرہ میں ہے اور اپنی کمزوری کی آواز اٹھا رہا ہے۔ النخالہ نے ایران کی مزید پڑھیں
امریکا کی سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی منظوری
واشنگٹن: امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ سعودی عرب 305 ارب اور یو اے ای 225 ارب ڈالر کا میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا۔ مزید پڑھیں
ایران کا یورینیم افزودگی کیلیے نئے سینٹری فیوجز کو فعال کرنے کا اعلان
تہران: ایران نے یورینیم کی افزودگی کیلئے سینکڑوں نئے سینٹری فیوجز کو فعال کرنے کا اعلان کردیا،ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا کہ یورینیم کو افزودہ کرنے کیلئے نئے سینٹری فیوجزکو گیس کی فراہمی جلد شروع کردی جائے گی، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو تمام تراقدامات سے آگاہ کردیا مزید پڑھیں
امریکا تیار ہو تو مختصر وقت میں جوہری مذاکرات نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں، ایران
تہران: ایران نے ایٹمی معاہدے کے تناظر میں امریکہ کے ساتھ تعاون کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ تیار ہے تو ایران مختصر وقت میں ایٹمی مذاکرات کو نتیجہ خیز بنا سکتا ہے، ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف مذاکرات کار علی باقری نے کہا کہ اگر امریکہ تیار ہے تو مزید پڑھیں
کیلیفورینا کے جنگلوں میں لگی آگ بے قابو
کیلیفورنیا: امریکہ کی مغرب ریاست کیلیفورینا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا، آگ سے 52ہزار 5سو ایکٹر سے زیادہ جنگلات جل کر راکھ ہو گئے ہیں تاہم آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا، پہاڑی مقامات پر رہنے والے ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر جا چکے مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان میں مخصوص ہتھیاروں پر پابندی کا بل منظور
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے حملہ آور ہتھیاروں پر پابندی کا بل منظور کرلیا،بل کی منظوری 213 کے مقابلے میں 217 ووٹوں کے انتہائی کم فرق سے دی گئی۔ قانون سازی سے سیمی آٹومیٹک ہتھیاروں اور گولہ بارود کے استعمال سے چلنے والے بڑے ہتھیاروں کی فروخت، تیاری، منتقلی یا رکھنے پر پابندی عائد ہوجائے مزید پڑھیں