اسلام آباد: کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے نریندر مودی کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی۔ بھارتی وزیراعظم کے نام خط میں مشعال ملک نے کہا کہ میرے شوہر اس وقت بھارتی جیل میں ہیں، یاسین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
غلاف کعبہ کل تبدیل کردیا جائے گا، حرمین انتظامیہ
مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی الحرمین الشریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ غلاف کعبہ کل بروز ہفتہ تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے نے الحرمین الشریفین انتظامیہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ یکم محرم الحرام کو الحرمین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی نگرانی میں غلاف کعبہ تبدیل کیا مزید پڑھیں
روس کے یوکرین پر تازہ میزائل حملے، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
روس کے یوکرین کے مختلف شہروں پر تازہ میزائل حملوں میں کم سے کم 8 افراد ہلاک اور 40 سے زاہد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوکرینی وسطی شہر کروپیوینیٹسکی پر روسی میزائل گرنے سے پانچ افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ مشرق میں باخموت میں میزائل حملہ میں تین مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں پہلی بارخواتین کی تعداد مردوں تجاوزکرگئی
ڈھاکا: بنگلا دیش کی ریکارڈ شدہ تاریخ میں پہلی بارخواتین کی تعدادمردوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔ سرکاری حکام نے ایک پریس بریفنگ میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی آبادی 2011 میں 14کروڑ40لاکھ سے بڑھ کر 2022 میں 16کروڑ50لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ جنوبی ایشیائی ملک کی چھٹی مردم شماری، آبادی اور مزید پڑھیں
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک
بھارت : ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات بھارت کی ریاست بہار کے 8 اضلاع میں پیش آئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ملک کی جنوبی ریاستوں مزید پڑھیں
لندن میں مہنگائی کیخلاف عوام سراپا احتجاج، حکومت کیخلاف نعرے بازی
لندن : برطانوی دارالحکومت لندن میں مہنگائی کے خلاف سیکڑوں شہر ی سڑکوں پر نکل آئے ، مشتعل افراد نے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں لوگوں نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرکے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو مزید پڑھیں
سعودی عرب: 30 جولائی سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا اعلان
ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یکم محرم 1444ھ مطابق 30 جولائی 2022 سے عمرہ پرمٹ اور بکنگ اعتمرنا کے ذریعے کرائی جا سکتی ہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا تھاکہ عمرہ زائرین سکون و اطمینان اور سہولت و آسانی سے عمرہ کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں
بھارتی نومنتخب خاتون صدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نئی دہلی: بھارت کی نئی صدر خاتون دروپدی مرمو نے اپنے عہد کا حلف اٹھا لیا ہے۔ پیر کو بھار تی میڈیا رپورٹ کے مطابق 64 سالہ قبائلی سیاست دان خاتون جو اس سے قبل ٹیچر تھیں کا تعلق اڈیشہ (اڑیسہ) ریاست سے ہے اور وہ ریاستی گورنر کے طور پر کام سر انجام دے مزید پڑھیں
چین کی غیر ملکی امداد کی پالیسی کو بدنام کرنے کی امریکی کوششوں کی مذمت
بیجنگ:چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے سربراہ لو ژاہوئی نے بعض امریکی حکام کی طرف سے چین کی غیر ملکی امداد کی پالیسی پر بہتان لگانے کے حالیہ گمراہ کن بیانات کو مستردکردیا۔ لو نے سی آئی ڈی سی اے اور وزارت تجارت کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر مزید پڑھیں
خلیجی ملک عمان میں غیر ملکیوں پر 200 سے زائد شعبوں میں بھرتی پر پابندی عائد کر دی گئی
خلیجی ملک عمان میں غیر ملکیوں کی بھرتی پر پابندی عائد کر دی گئی،تفصیلات کے مطابق سلطنت عمان نے 200سے زائد پیشوں میں غیر ملکیوں کی بھرتی پر پابندی عائد کر دی ہے،عمان کے وزیر محنت ڈاکٹر مہاد بن سعید باوین نے یہ فیصلہ گزشتہ روز اتوار کو جاری کیا، یہ فیصلہ لیبر قانون پر مزید پڑھیں