بغداد: عراق میں امریکی افواج کے اڈے میں خوفناک آتشزدگی ہوئی ہے۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ الانبار میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد میں لگنے والی آگ سے اس فوجی اڈے کا ایک بڑا حصہ جل گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس خوفناک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کی اپیل
ریاض: سعودی عرب کی عدالت عظمی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ29 جون بدھ کے روز ذوالحجہ کا چاند دیکھیں تاکہ رویت کا مرحلہ ہو سکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے چاند دیکھنے کی صورت میں اپنی گواہی کا اندراج کرانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ میں کہا کہ ام القری مزید پڑھیں
امریکا میں ٹرین اور ٹرک میں تصادم, 3 ہلاک, 50 زخمی
میسوری: امریکا میں لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی تیز رفتار ٹرین کراسنگ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں خوفناک ٹرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
امریکا میں ٹرک سے غیر ملکی 46 افراد کی لاشیں برآمد
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ مہاجرین تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آگ بجھانے والے سرکاری اہلکار نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 4 بچوں مزید پڑھیں
فریضہ حج کی ادائیگی: پاکستانی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 42477 عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں قائم میڈیا سیل کے مطابق 6 جون سے 16 جون تک سرکاری اسکیم کے 16900 کے قریب عازمین براہ راست مدینہ منورہ پہنچے جہاں 8 روز قیام کے مزید پڑھیں
برطانیہ میں زندہ چوہا کھانے کے الزام میں خاتون گرفتار
لندن:جانوروں پر تشدد کے ایک ظالمانہ واقعے میں برطانوی پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر ایک زندہ چوہا کھانے کا الزام ہے۔ خاتون نے نہ صرف چوہا کھایا بلکہ اس منظر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی لائیو سروس کے توسط سے دوسروں کو بھی دکھایا۔ چوہا کھانے مزید پڑھیں
یوپی کے وزیر اعلیٰ نے مسلم مخالف حکومتی اقدامات کو کامیابی قرار دیدیا
لکھنو: بھارتی ریاست یوپی کے انتہا پسند متعصب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو اپنی کامیابی قرار دے دیا۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں بی جے پی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو بطور کامیابیاں گنواتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
روسی فوجی طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے تباہ ،4 افراد ہلاک
ماسکو: روس کے مغربی علاقے ریازان میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ آئی ایل76 لینڈنگ کے دوران گر کرتباہ ہونے کے باعث ہلاک ہولے والے افراد کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 5 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جاری کردہ خبر میں کہا گیا تھا مزید پڑھیں
بچے نے گیم کھیلنے کے شوق میں والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ اُڑا دیے
نئی دہلی: ریٹائرڈ بھارتی فوجی کے بیٹے نے آن لائن گیم کھیلنے کے شوق میں والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ روپے اڑا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر آگرہ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی کا بیٹا والد کے موبائل فون پر آن لائن گیم کھیل رہا تھا کہ اچانک فوجی کے اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں
مسجد الحرام: عازمین حج میں قرآن کریم کے 80 ہزار نسخے تقسیم
قرآن پاک کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی نمائندگی کرنے والے ادارہ برائے رہ نمائی و ہدایات نے قرآن پاک کی طباعت کے لیے شاہ فہد کمپلیکس سے قرآن پاک کے نئے ایڈیشن کے ساتھ شیلف اور الماریاں فراہم کیں اور انہیں مسجد حرام کے اندر رکھا گیا ہے تاکہ بیت اللہ میں آنے والے اللہ کے مزید پڑھیں