انڈیا میں مسافر طیارے کی انجن میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: انڈیا کے ایک مسافر طیارے کے انجن میں ا?گے لگنے کے بعد ہنگامی طور پر اتار لیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ نئی دہلی جا رہا تھا جس میں 185 مسافر سوار تھے، تاہم پرواز کے تھوڑی دیر بعد ہی اس کے انجن میں مزید پڑھیں

کولمبیا کے سابق باغی رہنما گسٹاو پیٹرو ملک کے پہلے بائیں بازو کے صدر منتخب

بگوٹا : کولمبیا کے سابق باغی رہنماگسٹاو پیٹرو نے صدارتی انتخابات کے سخت مقابلے میں ا پنے مخالف کروڑ پتی امیدوارروڈلفو ہرنینڈیز کوشکست دے کر کامیابی حاصل کی، باغی رہنماگسٹاو پیٹرو ملک کے پہلے بائیں بازو کے صدر بن کر کولمبیا کے لیے سیاست کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ انتخابی حکام کی مزید پڑھیں

امریکہ میں چھ ماہ کے بچوں کے لیے بھی کرونا ویکسین کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نوزائیدہ بچوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے اور اسکول جانے سے پہلے کی عمر کے بچوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب امریکہ میں چھ ماہ کی عمر تک کے بچوں کو بھی ویکسین دی جا سکے گی۔ ویکسین مزید پڑھیں

فلسطینی شہدا کا خون قوم کی وحدت کی علامت ہے ،اسماعیل ہانیہ

دوحہ: اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے شہدا یوسف صلاح، برا لحلوح اور لیث ابوسرور کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر بات کی۔ فون پر بات کے دوران حماس کے سربراہ نے قابض فوج کے اس مزید پڑھیں

بنگلادیش میں بارشوں سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک

بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے، آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مون سون بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔ بنگلادیشی پولیس کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں جمعےکی دوپہر سے اب تک آسمانی بجلی گرنے مزید پڑھیں

نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ کا بیس کیمپ منتقل کرنے کا فیصلہ

موسمیاتی تبدیلیوں اور انسانی سرگرمیوں نے نیپال کو دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ کا مقام بدلنے کے فیصلے پر مجبور کردیا ہے۔نیپال اور چین کی سرحد پر واقع مائونٹ ایورسٹ کے دونوں ممالک میں الگ الگ بیس کیمپس ہیں۔ دونوں میں سے نیپال میں موجود بیس کیمپ کوہ پیمائوں میں مزید پڑھیں

ممکن ہے پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں،ممکن ہے پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں،مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں مزید چار کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے دو نوجوانوں کو کلگام کے علاقے مشی پورہ جبکہ مزید دو کو ضلع اسلام آباد مزید پڑھیں

امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹر فائوچی کورونا میں مبتلا

امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹر فائوچی  نے کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کے بعد  خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ڈاکٹر فائوچی نے کورونا کیخلاف جنگ میں صف اول میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ امریکی سائنسدان اورماہرامراض متعدد ہیں۔ ڈاکٹر انتھونی فائوچی کے مطابق  ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ڈاکٹر فاچی جن مزید پڑھیں

جرمنی کا کمپنیوں کی اجارہ داری کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان

برلن: جرمنی کے وزیر اقتصادیات نے اجارہ داری کے خاتمے سے متعلق حکام کو بااختیار بنانے کے لیے ایسے اقدامات کیے ہیں، جن کے ذریعے وہ ملی بھگت سے اشیا کی یکساں قیمتیں مقررکر کے منافع خوری کرنے والی کمپنیوں کو روک سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزارت اقتصادیات کی جانب سے اپنی مزید پڑھیں