مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آسٹریلیا میں خاموش احتجاج

اسٹریلیا: میں مقیم کشمیریوں نے اپنے مقامی دوستوں کے ہمراہ گزشتہ روزدارالحکومت کینبرا اور ملک کے دیگر حصوں میں بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف منائے جانیوالے یوم سیاہ کے موقع پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ کشمیر میڈیا کے مطابق کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں نے جموں و کشمیر پر مزید پڑھیں

امریکا میں موسمیاتی تبدیلی اورعدم مساوات کے خلاف احتجاج 

نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں متعدد غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز)کے ماحولیاتی کارکنوں کا سمندری طوفان سینڈی کے 10 ویں سال بعد موسمیاتی تبدیلی اور عدم مساوات کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ نیو یارک کمیونٹیز فار چینج نامی این جی اوز میں سے ایک کے سوشل میڈیا اکانٹ پر ایک پوسٹ کے مطابق، ماحولیاتی مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر انتقال کر گئے

واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن سابق وزیر دفاع ایش کارٹر انتقال کر گئے۔ ایشٹن کارٹر 2015ء سے 2017ء تک امریکا کے وزیر دفاع رہے۔  ان کے خاندان کے مطابق ایش کارٹر کو گزشتہ رات اچانک دل کی  تکلیف  ہوئی تھی۔ 68 سالہ ایش کارٹر نے بطور امریکی وزیر دفاع مزید پڑھیں

” ست رنگ” طوفان نے بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی،  اموات کی تعداد 16 ہوگئی

 ڈھاکہ:خلیج بنگال کے سمندری طوفان “ست رنگ” نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی  ،  مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی  ۔ بتایا گیا ہے کہ اٹھاسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں اور بارش سے درخت گرگئے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں۔  سمندری طوفان کے باعث 10 ہزار گھروں کو مزید پڑھیں

سمندری طوفان سِت رنگ بنگلا دیش سے ٹکرا گیا، 15 افراد ہلاک

ڈھاکا: سمندری طوفان سِت رنگ کے بنگلا دیش کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کے باعث کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور منگل کے ابتدائی گھنٹوں میں شدت کم ہونے کے باعث یہ منطقہ حارہ کے طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ طوفان کے باعث تیزہواں اور موسلادھار بارشوں کی وجہ سے مزید پڑھیں

 دہلی میں موسم سرما کے آغاز پر ہی ہوا کی آلودگی کا بدترین معیار ریکارڈ

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہوا  کی معیارکے نظام، موسمیاتی پیشن گوئی اور تحقیق کے اعداد و شمار کے مطابق شہر  کی ہوا کا مجموعی معیار خراب کے درجے میں پہنچ گیا ہے۔ اتوار کو جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق نئی دہلی اور اس کے آس پاس کے کچھ مزید پڑھیں

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب

روم: جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جارجیا میلونی نے اٹلی کا نیا حکومتی اتحاد تشکیل دے دیا ہے، دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد سے یہ اٹلی میں پہلی بار انتہائی دائیں بازو کی قیادت والی حکومت ہے، جب کہ میلونی ملک کی پہلی خاتون مزید پڑھیں

فیٹف نے یوکرین جنگ کے باعث روس پر پابندیاں عائد کردیں

پیرس: فیٹف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) نے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے پر روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق پیرس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں فیٹف کے چیئرمین ٹی راجا کمار نے روس کی یوکرین پر فوج کشی کی مذمت کرتے ہوئے نئی پابندیوں کا مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، ورلڈ بینک

نیویارک: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری اور نقصانات کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، امید ہے پاکستان ریفارمز پر کام کرے گا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔  ورلڈ بینک کے مطابق سیلاب کی تباہ کاری کیاب تک جو اعداد و شمار دئیے مزید پڑھیں

بھارت اقلیتوں کا تحفظ، نفرت پرمبنی تقاریرکی مذمت کرے، اقوام متحدہ

نئی دہلی :اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کا تحفظ کرے اور نفرت پرمبنی تقاریر کی مذمت کرے۔ بھارت کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک تقریب میں بھارت پر کھل کر تنقید کی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا مزید پڑھیں