فلوریڈا:امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا دئیے ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی واپسی اب شروع مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
دھماکے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ترک صدر
استنبول:ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھناؤنے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ترک صدر نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، حکومت ان کے اہل خانہ کے مزید پڑھیں
چین،پانی کے تحفظ پر سرمایہ کاری نئی بلند سطح پر پہنچ گئی
بیجنگ:چین نے جنوری سے اکتوبر 2022 کے درمیان پانی کے تحفظ کی سہولیات پر ریکارڈ 921.1 ارب یوآن (تقریبا 128.11 ارب امریکی ڈالرز)کی سرمایہ کاری کی ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران ملک میں تقریبا 24 ہزار سے زائد پانی کے تحفظ بارے منصوبوں کی تعمیر شروع مزید پڑھیں
سعودی عرب، تیز بارش سے بنے تالاب میں ڈوب کر بچہ چل بسا
ریاض :سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے بارش میں باہر نہ نکلنے کی بار ہا وارننگ کے باوجود یہ انتباہات حائل کے علاقہ کے ایک بچے کو موت سے بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ حائل میں سول ڈیفنس نے انکشاف کیا کہ اسے اطلاع ملی تھی کہ ایک بچہ پانی کی دلدل میں ڈوب گیا مزید پڑھیں
میکسیکو نائٹ کلب میں مسلح افراد کا حملہ، 9 افراد ہلاک
میکسیکو: میکسیکو کے صوبے گوانا خواتو کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے مسلح حملے میں 9افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کےمطابق صوبے سے متصل قصبے ال آلتو میں مسلح افراد نے ایک نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا،اس واقعے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد ملزمان وہاں مزید پڑھیں
بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے شادی کرلی
نئی دہلی:بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے اپنے منگیتر سچن سنگھ سے شادی کرلی، بھارتی میڈیا کے مطابق ریتو پھوگٹ نے شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر بھی شیئر کیں جس کے بعد انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے. بھارتی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر ریتو پھوگٹ نے مزید پڑھیں
چین اور امریکا کے صدور پہلی بار دوبدو ملاقات کیلیے تیار
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب سے جی-20 ممالک کے سربراہ اجلاس میں ملاقات کریں گے جو دونوں کے درمیان پہلی دوبدو ملاقات ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ اور امریکی وائٹ ہاوس کی جانب سے دونوں ممالک کے صدور کی اہم ملاقات کی تصدیق مزید پڑھیں
ڈیلی میل کیس، برطانوی عدالت کا شہباز شریف کو مزید وقت دینے سے انکار
لندن: برطانوی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں مزید وقت دینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں،جواب کے لیے مزید وقت دیاجائے۔ عدالت نے ریمارکس مزید پڑھیں
بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کی 9 املاک قرق کرلیں
سری نگر: بھارتی حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کی نو املاک کو قرق کر لیا ہے۔ ان میں دو اسکولوں کی عمارتیں بھی شامل ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ شوپیان نے بدنام زمانہ ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے کی درخواست پر جماعت اسلامی کی ملکیتی مزید پڑھیں
امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے امیدواروں میں عرب اور مسلم امریکیوں میں اضافہ
شکاگو: امریکا میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹس کے امیدواروں کی تعداد میں عرب اور مسلم امریکیوں نے کئی امریکی ریاستوں میں اپنی انتخابی موجودگی میں اضافہ کیا ہے کیلیفورنیا سے نیو ہیمپشائر تک کچھ عرب اور مسلم امیدواروں کو سخت چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ ایک جائزے کے مزید پڑھیں