مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور بے حرمتی کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض فورسز نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں دھاوا بولا اور جگہ جگہ پھیل گئے۔ اس دوران قابض فوج کی موجودگی میں آباد کاروں نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑمیں اشتعال انگیزحرکات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر داخلہ کو آئینہ دکھا دیا
نئی دہلی :بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے گجرات فسادات میں سبق سکھانے کے بیان پر وزیر داخلہ امیت شاہ کو آئینہ دکھا دیا۔ اویسی نے امیت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں ڈوب کر آج بھارت کے وزیر داخلہ کہہ رہے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: قابض حکام نے جماعت اسلامی کی مزید جائدادیں ضبط کر لیں
سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی مزید جائدادیں ضبط کر لی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے ان جائدادوں کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یو اے پی اے کے تحت ضبط کرلیاہے۔یہ جائدادیں ضلع مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کاخواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن 25 نومبر کے موقع پر خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے کوششوں پر زور دیاہے۔ اپنے پیغام میں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کو ختم کرنے کی فیصلہ مزید پڑھیں
سابق آئی ایس آئی چیف کو آرمی چیف لگانے پر بھارت میں سوگ کا سماں
اسلام آباد/نئی دہلی: عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں ہے اور ان کے اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے سپہ سالار ہیں۔عاصم منیر سید گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ وہ مزید پڑھیں
افغان مہاجرین پاکستان اورایران میں مظاہروں میں شریک نہ ہوں، طالبان
کابل:افغان حکومت نے پاکستان اور ایران میں افغان مہاجرین کو احتجاجی مظاہروں میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے پاکستان اور ایران کا اندرونی معاملہ ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اورایران میں مزید پڑھیں
برطانوی حکومت ریل گاڑی کے ملازمین کو قابو نہ کرسکی، مزید ہڑتالوں کا اعلان
ندن: برطانیہ میں ریل یونین نے مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا۔ برطانیہ میں ریل یونین( آر ایم ٹی) کی جانب سے 48 گھنٹوں میں یہ چوتھی ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، ہڑتالیں 14،13، 17،16 دسمبر اور جنوری کی 7،6،4،3 تاریخ کو کی جائیں گی جس میں 40 ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔ مزید پڑھیں
ملک بھر کی مساجد میں جمعہ کی نماز کا خطبہ ایک ہی وقت میں ہوگا ، طالبان حکومت
کابل:طالبان نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا، برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے اورطالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی مزید پڑھیں
نیویارک میں برف کا غیرمعمولی طوفان، معمول کی زندگی مفلوج
نیویارکامریکی ریاست نیویارک میں برف کے غیرمعمولی طوفان سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ریاست کے مغربی علاقے برف کے شدید طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔ اب تک 6 فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے۔ مسلسل برفباری کے باعث سڑکیں اورگلیوں میں برف کی تہہ جمنے کے مزید پڑھیں
پاکستان کا عالمی برادری سے افغان معیشت کی بحالی کیلئے مدد کا مطالبہ
نیویارک: پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی معیشت کی بحالی میں مدد اور انسانی ضروریات پوری کرنے کے لیے فوری طور پر 4 ارب 20 کروڑ ڈالر فراہم کرے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سفیر منیر اکرم نے کہا کہ ہمیں افغان معیشت اور اس کے بینکنگ سسٹم کو مزید پڑھیں