پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی

ویٹی کن:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پوپ فرانسس کا کہنا تھاامن کے خواہاں ہیں،ہر شخص کو تشدد ختم کرنے،غیر مسلح ہونے کا عزم کرناچاہیے. پوپ فرانسس نے کہا کہ ویٹی کن یوکرین تنازع پر روس ،یوکرین کے درمیان مزید پڑھیں

ایران میں حکومت کے خلاف مظاہرے جاری، خمینی کا پرانا گھر نذر آتش

تہران: ایرانی پولیس کی حراست میں خاتون کی ہلاکت کے خلاف جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے سابق ایرانی سپریم لیڈر روح اللہ خمینی کا پرانا گھر جلا ڈالا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد ایران میں مظاہروں کی لہر میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں

امریکا میں تیز رفتار کار نے ورزش میں مصروف 25 پولیس اہلکار کچل ڈالے

لاس اینجلس: لاس اینجلس میں ایک کار تربیتی ورزش میں مصروف پولیس اہلکاروں کے ایک بڑے گروپ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 25 اہلکار زخمی ہوگئے۔ان میں سے پانچ کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق درجنوں ٹرینی پولیس اہلکار صبح کے وقت ورزش کر رہے تھے کہ مزید پڑھیں

ری پبلکنز کا صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن: ریپبلکنز نے صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع کرنیکا اعلان کر دیا، یہ تحقیقات 2019میں ڈیلاویئر میں کمپیوٹر کی مرمت کی دکان پر ہنٹر کے چھوڑے گئے لیپ ٹاپ سے حاصل کیے گئے۔  غیر ملکی تاجروں کے ساتھ کاروباری معاملات میں اخلاقیات کی مبینہ خلاف ورزیوں اورممکنہ مجرمانہ غلطیوں کے حوالے سے تھیں، مزید پڑھیں

ایرانی ہائپر سونک میزائل بنالینے کی رپورٹس پر یقین نہیں ہے، پینٹا گون

واشنگٹن: امریکہ کے دفاعی ادارے پینٹا گون کو ان رپورٹس پر شک ہے کہ ایران نے ہائپر سونک میزائل تیار کر لیے ہیں،پینٹا گون کی پریس سیکرٹری سبرینا سنگھ نے کہا ‘ ہم نے بھی وہ رپورٹس دیکھی ہیں۔  جن میں ایران کے ہائپر سونک مزائلوں کی تیاری کا انکشاف کیا گیا ہے لیکن ہمیں مزید پڑھیں

یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مسجد اقصیٰ کا محافظ گرفتار

مقبوضہ بیت المقدسدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد ا قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی  اور ایک محافظ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ فلسطینی محکمہ اوقاف اور عینی شاہدین کی طرف سے جاری بیانات میں کہا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی جانب سے پھر میزائل داغا گیا

سیئول: شمالی کوریا کی جانب سے پھر میزائل داغا گیا ۔ جنوبی کوریا نے پڑوسی ملک پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب میزائل فائر کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مشرق کی جانب بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی، یاسمین قریشی

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں میں یاسمین قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی۔  برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ ہوئی جس میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے نمائندہ برائے پاکستان نے بھی شرکت کی۔  ائندہ یونیسیف عبداللہ نے اجلاس کے مزید پڑھیں

میزائل روس سے نہیں یوکرین سے داغا گیا، پولینڈ

وارسا:پولینڈ پر داغاگیا میزائل روس سے نہیں یوکرین سے فائرکیا گیا تھا، تصدیق ہوگئی۔ اس سے قبل پولینڈ کے صدر نے اپنے ملک میں میزائل گرنے کو حادثہ قرار دے دیا، دوسری طرف یوکرین نے بھی اس سلسلے میں تحقیقات میں مکمل تعاون کا اعلان کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر اس حادثے کا ذمہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا واشنگٹن کو دھمکی کے بعد میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک خطے میں سلامتی کے بحران کو بڑھا رہے ہیں، واشنگٹن ایک جوا کھیل رہا ہے جس پر وہ پچھتائے گا۔  شمالی کوریا نے کہاہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک خطے میں سلامتی کے بحران کو بڑھا رہے ہیں، واشنگٹن ایک جوا مزید پڑھیں