الجزائر: عرب لیگ کا31واں سربراہی اجلاس الجزائر میں شروع ہوا، جس میں عرب ممالک کے سربراہان نے 3 برس میں پہلی بار ملاقات کی۔ 22 رکنی عرب لیگ نے کورونا کی وبا سے پہلے 2019 میں اپنی آخری کانفرنس کی تھی۔یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہوئی، جب مشرق وسطی اور افریقہ کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
افغانستان میں رواں برس پوست کی کاشت میں ایک تہائی اضافہ ہوا ،اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم(یو این او ڈی سی)نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں برس پوست کی کاشت میں ایک تہائی اضافہ ہوا ہے، یہ 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اس معاملے پر ادارے کی پہلی رپورٹ ہے۔ افیون کی تیاری میں استعمال ہونے والے پوست کی مزید پڑھیں
دہلی میں فضائی آلودگی پھرعروج پر،عوام کا جینا دو بھر ہوگیا
نئی دہلی: انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق منگل کو صبح ساڑھے آٹھ بجے دہلی میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خطرناک نوٹ کی گئی۔ اس رپورٹ کے مطابق دہلی کے علاقے نریلا میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی سطح پانچ سو مزید پڑھیں
اسرائیل میں چار سال سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات
یروشلم:اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے،اتحادی جماعتوں کے سیاسی عدم استحکام کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات ہو رہے ہیں، حکومت بنانے مزید پڑھیں
اسرائیلی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، بے حرمتی کی گئی
مقبوضہ بیت المقدس درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ گذشتہ روز پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دسیوں مزید پڑھیں
یوکرین پر حملے کے بعد روس کے 17ارب یورو کے اثاثے منجمد
کیف:یوکرین پر حملے کے بعد یورپی یونین نے روس کے کیخلاف کارراوئی کرتے ہوئے اب تک تقریبا 17ارب یورو (16.9بلین ڈالر) مالیت کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے یورپی یونین کے جسٹس کمشنر ڈیڈیئررینڈرز نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں یہ اعداد و شمار بیان مزید پڑھیں
بھارت میں پل ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 132ہو گئی
موربی :بھارتی ریاست گجرات کے علاقے موربی میں دریا پر بنا پل گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 141تک پہنچ گئی جبکہ ابھی بھی کئی افراد لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پل حادثے میں زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے، 177افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ پل حادثے میں لاپتہ افراد کی تلاش تاحال مزید پڑھیں
نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر دھماکے برطانیہ نے کروائے، روسی وزارت دفاع
ماسکو:روس کا کہنا ہے کہ یورپ کو گیس فراہم کرنے والی روسی پائپ لائنوں پر دھماکوں میں برطانیہ ملوث ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں میں برطانوی بحریہ کے ماہرین ملوث ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ برطانوی بحریہ کے اہلکار نارڈ اسٹریم مزید پڑھیں
چین نے نیاتجرباتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
جیوچھوآن چین نے ملک کے شمال مغربی جیوچھوآن کے سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیجا ہے۔ شی یان-20 سی سیٹلائٹ کو ہفتہ کی صبح 9 بج کر ایک منٹ (بیجنگ وقت)پر لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ سے خلا میں روانہ کیاگیا۔ سیٹلائٹ بنیادی طور پر خلائی ماحول کی نگرانی جیسی نئی مزید پڑھیں
سعودی عرب کی برکس گروپ میں شمولیت کی روسی حمایت
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی عزت کرنی چاہیے۔ ماسکو میں سالانہ خطاب کے دوران روسی صدر نے کہا کہ برکس گروپ میں سعودی عرب کی شمولیت کی حمایت کرتا ہوں، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بڑھائیں گے، امریکا کو شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں