تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امیر کویت کے دورہ بحرین کے حتمی بیان کے جواب میں کہا ہے کہ تہران درہ (آرش) فیلڈ کے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے اور ماہرین کے سابقہ مذاکرات کی بنیاد پر حل کرنے پر زور دیتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ا یرانی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
انڈونیشیا عام انتخابات، صدارتی امیدوار پرابوو سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا
جکارتہ: انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار سابق جنرل پرابوو سوبیانتو نے58 فیصد ووٹوں کی برتری پر جیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں انتخابی عمل میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کھل کر اپنا حق رائے دہی استعمال مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم کی رفح پرحملوں میں شدت لانے کی دھمکی
تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح پر حملوں میں شدت لانے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ رفح پرحملوں میں مزید تیزی لائی جائے گی، رفح میں حماس کا مکمل خاتمہ ہونے اور مکمل فتح تک لڑیں گے۔ مزید پڑھیں
ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی
تہران: ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی، تاہم دھماکے میں ہلاکتوں یا زخمیوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صوبہ چہارمحل بہتیاری کی تحصیل بوروجن میں قدرتی گیس سپلائی کرنے والے مرکزی پائپ لائن میں پر زور دار دھماکہ ہوا۔ بوروجن مزید پڑھیں
60 سالہ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانی نے اپنی 45 سالہ دوست ہیڈن سے منگنی کرلی
کینبرا: آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے اپنی 4 سالہ پرانی دوست جوڈی ہیڈن سے منگنی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سالہ البانی اور 45 سالہ ہیڈن کی ملاقات 2020 میں ہوئی تھی جبکہ وزیر اعظم نے ہیڈن کو ویلنٹائن ڈے پر سرکاری رہائش گاہ کینبرا لاج میں ایک انگوٹھی کے ساتھ مزید پڑھیں
f
f
a
a
xx
xx
اسرائیل نے لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی
بیروت:اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔ لبنانی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے نے مقبوضہ لبنانی شعبا فارمز پر لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور حسبیا کے علاقے پر تلاشی کی کارروائیاں کیں، جو مغربی مزید پڑھیں
کسی ملک نے روس پر ایٹمی حملہ کیا تو اسے نقشے سے مٹا دیا جائے گا، پیوٹن
ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی ملک نے روس پر ایٹمی حملہ کیا تو اسے زمین کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کے جدید ترین ہائپرسونک ہتھیار کسی بھی ایسے ملک کو منہ مزید پڑھیں