غزہ: اسرائیلی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 107فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری ہیں، الناصر اسپتال غیر فعال ہونے سے 8 مریض انتقال کر گئے۔  غزہ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 107فلسطینی شہید اور 145 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 29 ہزار سے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد29,092 ہو گئی

بیت المقدس: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت  کے نتیجے میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد29,092 ہو گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،  وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات، الزوایدہ اور دیر البلح پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 70 افراد شہید ہوگئے ہیں، بمباری کے نتیجے میں مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین پر ناجائز قابض ہے صہیونی قبضہ ختم کرایا جائے، فلسطینی وزیر خارجہ

دی ہیگ:بین الاقوامی عدالت انصاف نے فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز کر دیا ہے، 26فروری تک جاری رہنے والی سماعت میں50 سے زیادہ ممالک کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ سماعت شروع ہونے پرفلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض الماکی نے عدالت میں مزید پڑھیں

غزہ کی کشیدہ صورتحال، عالمی تنظیموں کی فوری طور پر امداد کی اپیل

غزہ: میں امدادی عمل رکنے کے باعث حالات خراب ہیں، خاص طور پر غزہ کے شمال میں بنیادی اشیا کے حصول کے لیے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، ایسی صورتحال میں عالمی تنظیموں نے فوری طور پر امداد کی اپیل کی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے شمال میں فلسطینی اپنے مزید پڑھیں

برازیلین صدرکا صہیونی فوجیوں کی  جارحیت کا ہولوکاسٹ سے موازنہ، اسرائیل برہم

‏ بیلموپان: برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا  نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا ہولوکاسٹ سے موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ جو کچھ غزہ کی پٹی میں ہو رہا ہے، اس کا دوسرے تاریخی لمحات میں کوئی مماثلت نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادیس بابا مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت پر عالمی عدالت انصاف میں 52  ممالک بیان ریکارڈ کرائیں گے

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی جارحیت  کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے  میں مختلف حکومتوں کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے، تقریبا52  ممالک  کے نمائندے عا لمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے  میں پیش ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق   ان ممالک کی  پیشیاں مزید پڑھیں

  غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

واشنگٹن :اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور غزہ کے ساتھ یکجہتی  کیلیے دنیا بھر کے 127 سے زائد شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل کو فوری طور پر جنگ بندی کے لیے پابند کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

لندن میں ایک بار پھر لاکھوں افراد فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

لندن: لندن میں ایک بار پھر لاکھوں لوگ فلسطین کے حق میں سڑکوں پر آگئے۔ ہائیڈ پارک سے اسرائیلی سفارتخانہ تک ریلی نکالی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ریلی میں دو سے ڈھائی لاکھ لوگ شریک ہیں۔ لندن پولیس نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے ریلی کو روکنے کی کوشش کی۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

  دنیا بھر میں موسمیاتی خطرات اور آفات کے واقعات میں اضافہ

کھٹمنڈو: نیپال میں ورلڈ سوشل فورم  کے پینل ڈسکشن میںمقررین نے قدرتی آفات میں کمی (ڈی آر آر)اور موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت پذیری (سی سی اے) کے طریقوں کو موسمیاتی سائنس کے ساتھ مربوط کرنے پر زور دیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ زیادہ سے زیادہ زندگیاں موسمیاتی آفات سے محفوظ رہیں۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر نے روسی اپوزیشن رہنما کی موت کا ذمے دار پیوٹن کو ٹھیرا دیا

واشنگٹن: امریکی صدر نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی موت کا ذمے دار صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹھیرا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روسی اپوزیشن لیڈر کی موت کے ذمے دار صدر ولادیمیر پیوٹن ہیں۔ ان کی بدعنوانیوں، تشدد اور غلط اقدامات کے خلاف مزید پڑھیں