دی ہیگ:عرب لیگ نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے جبکہ اسرائیلی قبضہ ختم ہونے سے ہی خطے میں امن آئے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں عرب لیگ کے نمائندے عبد الحکیم ال رفائی نے اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے کیس میں دلائل دیتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
تاشقند: کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو 20 سال قید
تاشقند:کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارت کے ایک باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے والی بھارتی کمپنی کاافسرِ اعلی تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زہریلا شربت بیچنے والے بھارتی باشندے کو 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا، اس کیس میں مجموعی مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت: فلسطینی وزیر اعظم کابینہ سمیت مستعفی
غزہ :فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور ان کی حکومت نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اپنا استعفی پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے تشدد اور مزید پڑھیں
یمن پر امریکی برطانوی حملوں سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا، ایران
تہران: ایران نے یمن پر امریکا اور برطانیہ کے تازہ حملوں کو خطے میں “تناؤ اور بحران میں اضافہ قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ یمن پر حملوں سے امریکا اور برطانیہ خطے میں کشیدگی پیدا کرنا چاہتے ہیں،جس مزید پڑھیں
غزہ پر صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج، امریکی فوجی کی خود سوزی
واشنگٹن:امریکی فوجی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع اسرائیلی سفارتخانے کے باہر غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خودکو آگ لگالی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ مذکورہ شخص فلسطین کی حمایت میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر آواز بلند کر رہا تھا، مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہریوں کے انخلاء کا منصوبہ پیش کردیا
غزہ:اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے شہریوں کو نکالنے کے لیے ایک منصوبہ تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ “مکمل فتح” کے لیے فلسطینی علاقے کے جنوبی شہر رفح پر زمینی حملہ ضروری ہے۔ غیر ملکی حکومتوں اور امدادی تنظیموں نے بارہا اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اس طرح کے آپریشن سے مزید پڑھیں
رمضان میں بھی جنگ بندی نہ کی تو جنگ پھیل جائے گی، شاہ عبداللہ
عمان: اردن کے شاہ عبداللہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں رمضان میں بھی جنگ بندی نہ کی تو جنگ کا دائرہ علاقے کی سطح پر پھیل جائے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق شاہ عبداللہ کا کہنا تھا اگر اسرائیل نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران بھی غزہ مزید پڑھیں
برطانیہ، مسلمانوں کے خلاف بیان پر ٹوری ایم پی معطل
لندن: برطانیہ میں ٹوری ایم پی لی اینڈرسن کو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے پر کنزرویٹو پارٹی سے معطل کردیا گیا۔ میئر لندن صادق خان نے لی اینڈرسن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹوری ایم پی کا بیان جلتی پر تیل کا کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس مزید پڑھیں
غزہ میں جارحیت کو 140 روز مکمل، اسرائیلی بمباری میں مزید 100 افراد شہید
غزہ: فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جارحیت کو 140 روز مکمل ہو گئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری میں مزید 100 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 30 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور 69,737 زخمی مزید پڑھیں
رفح میں حماس کے مکمل خاتمے کیلئے کام کر رہے ہیں، نیتن یاہو
تل ابیب: اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم رفح میں حماس کی بٹالین کے مکمل خاتمے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ رفح میں فوجی کارروائی کے آپریشنل منصوبوں کی منظوری کے لیے کابینہ کا اجلاس ہفتے کو بلائوں گا۔ نیتن یاہو مزید پڑھیں