انقرہ: ترکیہ کےصدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کے لیے مقدس مقامات کو بند کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان نے صہیونی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 86 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر صہیونی ریاست اسرائیل کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 86 فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس میں مزید 86 فلسطینی شہید اور 113 مزید پڑھیں
امریکی صدارتی دوڑ میں ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان مقابلے کے امکانات
واشنگٹن: امریکی کے آئندہ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ صدر جوبائیڈن کے درمیان مقابلے کے امکانات بڑھ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صدارتی مقابلے کی دوڑ میں شامل ری پبلکن پارٹی کی امیدوار نکی ہیلی دستبردار ہو گئی ہیں، جس کے بعد ری پبلکن سے ڈونلڈ مزید پڑھیں
ماہِ رمضان: امارات میں 4 ہزار اشیا پر 75 فی صد تک رعایت کا اعلان
ابوظبی: ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، جس میں ایک جانب لوگ عبادات کے ذریعے روحانی طور پر مستفید ہوتے ہیں تو وہیں ایک دوسرے کی مدد اور خدمت کا جذبہ بھی پروان چڑھتا ہے۔ دنیا بھر خصوصاً عرب ممالک میں رمضان المبارک کے دوران عطیات اور خصوصی خدمات پیش کی جاتی ہیں، جن میں مزید پڑھیں
اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے،حماس
بیروت :اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارح دشمن غزہ کی پٹی پر ننگی جارحیت ، بمباری، قتل عام اور فلسطینی آبادی کو بھوکا پیاسا مارنے کی مجرمانہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، ایسے میں اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ حماس مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ پر مسلط جنگ کی سب سے بھاری قیمت فلسطینی بچے ادا کررہے ہیں، یونیسیف
نیویارک: یونیسیف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کی سب سے بھاری قیمت فلسطینی بچے ادا کررہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے اپنےایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقوں میں مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی نسل کشی: آسٹریلین وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت میں دعویٰ دائر
دی ہیگ: فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک جرم ہونے کے الزام میں آسٹریلین وزیراعظم کے خلاف عالمی عدالت میں دعویٰ دائر کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق آسٹریلین وزیراعظم انتھونی البانیز کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر دعوے میں الزام عائد کیا گیا ہےکہ وہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں مزید پڑھیں
غزہ کے معصوم بچوں کی شہادت نے 4ماہ سے سونے نہیں دیا ،بوسنیائی پارلیمانی رکن
انطالیہ: غزہ کے معصوم بچوں کی شہادت نے گزشتہ 4 ماہ سے مجھے نیند سے محروم کر دیا ہے۔ جنوب مغربی ترکی کے تیسرے انطالیہ ڈپلومیٹک فورم کی منعقدہ ایک تقریب”ہمارا مشترکہ مستقبل یوتھ فار ورلڈ پیس” سے خطاب کرتے ہوئے بوسنیا اور ہرزیگوینا میں ڈیموکریٹک ایکشن پارٹی کے پارلیمانی رکن حارث سبانووک کا کا مزید پڑھیں
مصر میں اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی گئی
قاہرہ: مصر میں فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اخوان المسلمین کے سزا پانے والے رہنماؤں میں 80 سالہ محمد بدیع بھی شامل ہیں جو طویل عرصے سے قید میں تھے۔ قبل ازیں محمد بدیع کو سنائی گئی سزائے موت عمر قید مزید پڑھیں
مسجد الحرام میں افطار پورٹل کے ذریعے اجازت نامے سے مشروط
مکہ مکرمہ: سعودی حکام نے مسجد الحرام میں افطار پورٹل کے ذریعے اجازت نامے سے مشرو ط کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے نگراں ادارے نے رمضان المبارک میں مسجد الحرام میں افطار کے لیے اجازت نامے کا نظام متعارف کروایا ہے۔ اس حوالے سے حرم مکی میں افطار کرنے مزید پڑھیں