ماسکو: روسی فوجی طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں سوار 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی فوجی طیارے میں دوران پرواز انجن میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے یہ مال بردار طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
غزہ : اسرائیلی جارحیت ماہ رمضان میں بھی جاری ، مزید 67 فلسطینی شہید
غزہ : اسرائیلی جارحیت ماہ رمضان میں بھی جاری ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عورتوں اور بچوں سمیت مزید 67 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے سیکڑوں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے بھی روک دیا مگر اسرائیلی پابندی کے باوجود متعدد فلسطینی نماز تراویح کے مزید پڑھیں
ماہِ رمضان: مسجد نبوی آنے والوں کیلیے مفت بس سروس
مدینہ منورہ: سعودی عرب میں ماہ رمضان کے دوران مسجد نبوی آنے والوں کے لیے مفت بس سروس شروع کی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دنیا بھر میں خصوصاً عرب ممالک اور مکہ و مکرمہ میں رمضان المبارک کے دوران زائرین اور ضیوف الرحمن کے لیے خصوصی سہولیات متعارف کروائی جاتی ہیں۔ ماہ مزید پڑھیں
امن کا پیغام دینے والے مہینے میں بھی غزہ پر بمباری جاری ہے، اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امن کا پیغام دینے والے مہینے (رمضان المبارک) میں بھی غزہ پر بمباری جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری اور حملوں مزید پڑھیں
امریکی صدر کا رمضان المبارک کے آغاز پر مسلمانوں کیلئے پیغام
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے رمضان المارک کے آغاز پر مسلمانوں کیلئے پیغام جاری کر دیاہے تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈ ن کا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ جِل بائیڈن اور میری طرف سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد اور دعائیں، فلسطینیوں کی تکالیف پر ہمدردی ان کے ساتھ ہے۔ ان مزید پڑھیں
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہےسعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہے
ریاض: سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی نے سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے ، کل پہلا روزہ ہے۔ The post سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہےسعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہے appeared first on مزید پڑھیں
غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں جاری اسرئیلی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 85 فلسطینی شہید جبکہ 130 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 31 ہزار 45 فلسطینی مزید پڑھیں
ٹیکساس: امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق
ٹیکساس: میکسیکو سرحد کے قریب امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی طیارہ سرحد پر گشت کر رہا تھا جس میں نیشنل گارڈ کے دو فوجی اور ایک بارڈر پیٹرولنگ ایجنٹ ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں
بھارت: الیکشن کمیشن کے اعلیٰ عہدے دار نے انتخابات سے قبل استعفیٰ دے دیا
نیو دہلی: عام انتخابات کے متوقع اعلان سے چند دن قبل ہندوستان کے دوسرے اعلیٰ ترین درجے کے الیکشن کمیشن کے اہلکار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزارت انصاف نے کہا کہ ارون گوئل نے الیکشن کے متوقع اعلان کے چند دن پہلے استعفیٰ دے دیا اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے تین اعلیٰ عہدیداروں مزید پڑھیں
امارات کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفانی بارش
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفانی بارش سے معمولات زندگی متاثر ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یو اے ای کے کاروباری مراکز دبئی سمیت دیگر کئی ریاستوں میں مسلسل اور موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ ہفتے کی صبح دبئی ،ابو ظبی، فجیریا اور دیگر ریاستوں مزید پڑھیں