جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں تباہ حال فلسطینیوں کے لیے بھیجی گئی امداد کو روکنا اسرائیل کا جنگی جرم بن سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کے انسانی حقوق ہائی کمشنر وولکر ٹرک ے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اہل غزہ کیے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
اسرائیلی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی جاری: فلسطین میں جنگ جاری رکھنے کا اعلان
یروشلم:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کوتباہ کرنے کے لیے فلسطین میں جنگ جاری رکھی جائے گی، اس حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن پر اسرائیلی موقف واضح کردیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رفح کے راستے کسی بھی امدادی ٹرک کو غزہ میں داخل نہیں ہونے دیں گے، رفح میں حماس کے خاتمے کے مزید پڑھیں
اسرائیل اور بھارت سمیت 87 ممالک کو پیشگی ویزے کے بغیرامارات میں داخلے کی اجازت
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی متعدد ممالک کے لیے ایئرپورٹ پر ویزافراہم کرنے کی سہولت میں اسرائیل بھی شامل ہے۔ میڈیا کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے ویزے سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست کی ترتیب نو کی گئی ہے جس کے تحت اسرائیل اور بھارت سمیت 87 ممالک کے شہری بغیر پیشگی ویزا مزید پڑھیں
الشفااسپتال پر اسرائیلی حملے میں غزہ کے پولیس چیف شہید
غزہ: اسرائیلی فوج کے الشفا ہسپتال پر حملے میں غزہ شہر کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہید ہوگئے جو پناہ گزینوں میں خوراک کی تقسیم کے نگراں بھی تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی حملے میں غزہ پولیس چیف کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائق المبوح کے قتل مزید پڑھیں
اہلِ غزہ 2 ماہ میں مکمل قحط کا شکار ہو جائینگے، رپورٹ
عالمی ادارے کی جانب سے غزہ کی خوف ناک صورت حال کے بارے میں رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اہل غزہ 2 ماہ میں مکمل قحط کا شکار ہو جائیں گے۔ قحط سالی (یا فاقہ کشی) کے حالات پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے آئی پی سی کی مزید پڑھیں
سعودی حکومت کی نئی پالیسی: رمضان میں صرف ایک عمرہ کرنے کی اجازت
ریاض: سعودی حکومت کی نئی پالیسی کے مطابق عازمین رمضان المبارک کے دوران صرف ایک مرتبہ عمرہ کر سکیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے عازمین کے لیے صرف ایک ہی بار عمرہ کرنے کی پالیسی جاری کردی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر سے مزید پڑھیں
غزہ دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بن گیا ہے، جوزپ بوریل
برسلز: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی فوجی مہم نے علاقے کو دنیا کے سب سے بڑے قبرستان میں تبدیل کر دیا ہے۔ بوریل نے برسلز میں یورپی یونین کے وزراء کے اجلاس میں کہا کہ جنگ سے پہلے غزہ سب سے بڑی کھلی جیل مزید پڑھیں
غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی
غزہ میں جاری اسرئیلی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 81 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ان شہادتوں کے بعد 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی ہے۔ یونیسیف کے مطابق غزہ میں اب تک 13 ہزار بچے شدید ہو مزید پڑھیں
اگر میں صدر منتخب نہ ہوا تو خون ریزی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی تاریخ 5 نومبر کو تاریخی اور اپنی انتخابی مہم کو امریکا کے لیے اہم موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں صدر منتخب نہ ہوا تو خون ریزی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات نومبر میں ہوں گے، جس میں مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کیخلاف تل ابیب میں مظاہرہ
تل ابیب : اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے وزارت جنگ کے سامنے تل ابیب میں مظاہرہ کیا، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کا بھی مطالبہ کیا گیا ۔ اسرائیلی حکومت کے قیدیوں کے اہل خانہ نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں غاصب حکومت کی جنگی کابینہ مزید پڑھیں