غزہ: غذائی قلت سے شہید ہونیوالے بچوں کی تعداد 27 ہو گئی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی دہشت گردی کا شکار فلسطین کی محصور پٹی غزہ میں غذائی قلت سے شہید ہونےو الے بچوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروںکے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران قابض صہیونی فوج کی جارحیت میں مزید 69 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب مزید پڑھیں

بیوی کو قتل کرکے بیڈروم میں دفنانے والا شخص 38 سال بعد گرفتار

ریاض: بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیڈروم ہی میں دفن کرنے والا شخص بالآخر 38 سال کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کردیا تھا اور جرم چھپانے کے لیے اس کی لاش بیڈ روم ہی میں دفنا کر مزید پڑھیں

ترک صدر اردوان کے سیکیورٹی قافلے کو حادثہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے سیکیورٹی قافلے میں شامل ایک پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبہ سرناک میں صدر رجب طیب اردوان کے سیکیورٹی قافلے میں شامل 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والے ایک دورے پر صدر کے سیکیورٹی پر مامور مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی جارحیت ماہ رمضان میں بھی جاری ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عورتوں اور بچوں سمیت مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 مزید پڑھیں

غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کی پاکستانیوں کو ماہِ رمضان کی مبارکباد

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی دہشت گردی کے شکار غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں نے پاکستانیوں کو ماہِ رمضان کی مبارک باد دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی محصور پٹی غزہ کے بچوں نے پاکستانی قوم کو ماہ صیام کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنا خصوصی پیغام بھی دیا، جس مزید پڑھیں

رمضان میں بھی اسرائیلی جارحیت جاری: گزشتہ 24  گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ میں اسرائیلی فوج  کی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  غزہ پر قابض فوج کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں7 اکتوبر2023 سے اب تک 31,272  فلسطینی شہید اور 73,024 افراد زخمی ہوئے، اس کے علاوہ اس پٹی کی تقریبا 85 مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن کل منایا جائے گا

اسلام آباد: اسلامو فوبیا کے خلاف کل عالمی دن منایا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے تحت دنیا بھر میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف دن منایا جاتا ہے، جس کا مقصد دنیا بھر میں ہونے والے اسلام مخالف پروپیگنڈے کے خلاف آواز بلند کرنا اور شعور بیدار کرنا ہے۔ واضح رہے کہ اقوام مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں جنگ ہار چکا ہے، اسرائیل کے سابق اور ریزرو فوجی جنرل کا اعتراف

  تل ابیب: اسرائیلی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے  اسرائیلی حکام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تل ابیب کے فوجی مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ پہلے ہی ہار چکا ہے۔ ریزرو فوجی جنرل اسحاق بریک نے جنگ غزہ کے تعلق سے اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں

پاک افغان تجارت اور رہداری تعاون میں رکاوٹوں کا خاتمہ چاہتے ہیں، افغان وزیر تجارت

کابل:افغان طالبان کے وزیر برائے صنعت وتجارت نورالدین عزیز کا کہنا ہے کہ پاک افغان تجارت اور رہداری تعاون میں رکاوٹوں کا خاتمہ چاہتے ہیں،اس حوالے سے  پاکستان کے نائب وزیر تجارت سے بہتر تجارتی اور رہداری تعلقات پر آن لائن بات کی ہے، جس میں پاک افغان تجارت بڑھانے اور 2برس کی پیش رفت مزید پڑھیں

غزہ میں القسام بریگیڈکا اسرائیلی فوجیوں پر حملہ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد زخمی

غزہ: القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے 2 یونٹس پر کامیاب حملہ کیا،  جس میں 3اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہاکہ اسرائیلی فوج کے 2یونٹس تقریبا تباہ کردیے ہیں، جس میں کافی بڑی تعداد مزید پڑھیں