کابل:اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار ایک اعلیٰ سطحی ہندوستانی سفارتی وفد نے افغانستان کے کابل میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ طالبان انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفد کی قیادت MEA کے جوائنٹ سیکرٹری پاکستان، افغانستان، ایران (PAI) نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بستیوں میں اضافہ
واشنگٹن:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں میں اضافہ ہوا ہے یہ اقدام فلسطینی ریاست کے کسی بھی عملی امکان کو ختم کرنے کا خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا کہ اسرائیلی بستیوں میں اضافہ اسرائیل کی طرف مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کیلئے واشنگٹن اور نیویارک میں احتجاج، مظاہرین نے پنسلوانیا ایونیو بند کردی
واشنگٹن: فلسطینی عوام سے اظہار یک جہتی اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے واشنگٹن اور نیویارک میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ جمع ہونے والے سیکڑوں فلسطینی حامی مظاہرین نے کانگریس میں صدر بائیڈن کے خطاب کے موقع پر کانگریس کو جانے والی سڑک کو بلاک کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ مزید پڑھیں
بھارت نے ہمالیہ سرحد پر مزید فوجی تعینات کردیئے، چین کی مذمت
بیجنگ: چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ ہمالیہ کی سرحد پر مزید فوجیوں کی تعیناتی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماو ننگ نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ ہمالیہ سرحد پر مزید فوجیوں کی تعیناتی سے خطے میں مزید پڑھیں
نئی دہلی؛ نماز جمعہ کے دوران پولیس اہلکار کا نمازیوں پر تشدد
نئی دہلی: بھارت میں نماز جمعہ کے دوران پولیس اہل کار کے نمازیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی دارالحکومت میں ایک پولیس اہل کار نے نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے نمازیوں پر تشدد کیا، مقامی میڈیا کے مطابق اہل کار کو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل مزید پڑھیں
دبئی میں بھکاریوں کے خلاف مہم شروع
دبئی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھکایوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ دبئی پولیس کے مطابق شہری بھیک دینے سے گریز کریں اور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، عوام آن لائن بھکاریوں سے بھی ہوشیار رہیں۔ دبئی پولیس کے مطابق بھکاریوں پر 5 ہزار درہم جرمانہ اور 3 ماہ جیل مزید پڑھیں
فلسطینی اراضی پر اسرائیلی بستیوں کا قیام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،حماس
مقبوضہ بیت المقدس : اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ فلسطینی اراضی اسرائیلی بستیوں کا قیام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس شہرکے جنوب میں ہماری مقبوضہ اراضی پر قائم کی جانے والی بستیوں مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ: چین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
بیجنگ:چین نے غزہ میں جنگ کو تہذیب کی توہین قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ انسانیت کے لیے ایک المیہ اور تہذیب کے لیے توہین کا باعث ہے کہ مزید پڑھیں
کینیڈا: فائرنگ سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
اوٹاوا: کینیڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں 4بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ مزید پڑھیں
اسرائیل کی مسلمانوں کو رمضان میں مسجدِ اقصی میں داخلے کی اجازت
تل ابیب: اسرائیل پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے آغاز میں مسجدِ اقصی میں داخلے کی اجازت دے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان کے پہلے ہفتے کے دوران زیادہ سے مزید پڑھیں