واشنگٹن: امریکا میں سکھوں نے احتجاجی مظاہرے کے دوران بھارتی سفارت خانے کے باہر خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں کسانوں پر مظالم اور غیر منصفانہ پالیسیوں کے خلاف امریکا میں سکھوں نے بھارتی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے باہر احتجاج مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کرکٹ میچ کی وجہ سے آندھرا پردیش میں مہلک ٹرین کا تصادم ہوا، وزیر ریلوے
نیو دہلی: ہندوستانی وزیر ریلوے اشونی ویشنو کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں اکتوبر 2023 میں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم کی وجہ بتائی۔ بدقسمتی سے اس مہلک حادثے کے پیچھے کرکٹ میچ ایک بڑی وجہ تھی۔ 29 اکتوبر کو وجیا نگرم ضلع کے کانٹاکاپلی میں ہاوڑہ-چنئی لائن پر دو مسافر مزید پڑھیں
ہندوستانی بحریہ مالدیپ کے قریب اسٹریٹجک بیس کھولے گی
نیو دہلی :ہندوستان کی بحریہ نے کہا ہے کہ وہ مالدیپ کے قریب “تزویراتی لحاظ سے اہم” جزیروں پر افواج کو تقویت دے رہی ہے، جہاں مالے کی طرف سے ہندوستانی افواج کو گھر بھیجنا شروع کرنے سے چند دن قبل ایک نیا اڈہ کھلنے والا ہے۔ ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان تعلقات اس وقت مزید پڑھیں
ملائیشیا میں امریکااور اسرائیل کیخلاف، فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی
کوالالمپور: غزہ میں ظلم و ستم سہنے والے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریلی میں شریک مظاہرین نے اسرائیل اور امریکا کے خلاف اور فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے، جبکہ کئی مظاہرین بچوں کے علامتی جنازے اٹھا کر مارچ میں مزید پڑھیں
بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ
نئی دہلی: بارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مودی سرکار نے بھارتی نیوی کے لیے 2.36 ارب ڈالر کی لاگت سے ایٹمی صلاحیت کے حامل برہموس سپر سونگ کروز میزائلوں کی خریداری کے لیے معاہدہ کرنے کے بعد اس پر دستخط کردیے ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں سات یرغمالی مارے گئے، حماس
غزہ:حماس کے القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے سات یرغمالی اسرائیلی فوج کی انکلیو پر بمباری کے نتیجے میں مارے گئے۔ ابو عبیدہ نے ٹیلی گرام پر ایک بیان میں مزید کہا کہ القسام بریگیڈز نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں 25 ہزار سے زیادہ خواتین و بچے مارے جا چکے ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس کی کھلی حمایت یافتہ صہیونی ریاست اسرائیل کے ہاتھوں اب تک 25ہزار سے زیادہ خواتین و بچے مارے جا چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ میں اب تک 25 ہزار سے زائد خواتین مزید پڑھیں
ریاست کرناٹک: پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر بھارتی تاجر گرفتار
نئی دہلی: بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے مرچوں کے ایک تاجر کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کیا ہے۔مرچوں کے تاجر کا تعلق ضلع ہاویری کے شہر بیاداگی سے ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پر ریاستی اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا الزام ہے۔ یہ شخص مزید پڑھیں
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کاسلسلہ جاری، 197 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کی غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کاسلسلہ جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے بریج پناہ گزین کیمپ پر گھروں پر بمباری کی ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 197 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کیا ، جس مزید پڑھیں
خوراک کے منتظر فلسطینوں پر حملہ، کولمبیا کا اسرائیل سے تعلق ختم کرنے کا اعلان
غزہ میں جنگ زدہ بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے اس وقت حملہ کیا جب وہ خوراک کے حصول کے لئے جمع تھے۔ درندگی ،سفاکیت اور نسل کشی کے اس تازہ واقعے کے بعد کولمبیا نے اسرائیل سے اسلحے کی خرید داری روکنے کا اعلان کیا ہے۔ کولمبیا کے صدر نے اس مزید پڑھیں