واشنگٹن: امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے ایک درجن سے زیادہ ٹھکانوں پر فضائی حملے کردئیے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی اس وقت سامنے آئی جب حوثی گروپ نے غزہ میں اسرائیل کے تنازع کے جواب میں بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر اپنے حملے تیز کر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
سعودی عرب:تارکین وطن کے بغیر پرمٹ حج پر خطیر جرمانے کا فیصلہ
ریاض: سعودی حکومت نے تارکین وطن کی جانب سے بغیر پرمٹ حج کی کوشش پر خطیر جرمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب میں رہنے والے تارکین وطن کو متنبہ کیا ہے کہ بغیر پرمٹ حج ادا کرنا غیر قانونی عمل ہے مزید پڑھیں
چین: رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، 15 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں رہائشی عمارت میں آگ لگ جانے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق آتشزدگی کا نشانہ بنے والی بلند عمارت چینی شہر ناجنگ میں واقع تھی، جس میں آگ لگنے کا واقعہ جمعہ اور ہفتے کی کی درمیانی شب پیش آیا۔ واقعے میں 44 افراد زخمی مزید پڑھیں
انتخابی دھاندلی کے الزامات کی چھان بین کرنی چاہیے، امریکی سینیٹر
میری لینڈ: امریکی ریاست میری لینڈ سے منتخب سینیٹر کرس وان ہولن نے انتخابی دھاندلی الزامات کے حوالے سے پاکستانی سفیر کو خط میں کہا کہ انتخابی دھاندلی کے الزامات کی چھان بین کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بلوچستان میں انتخابی مہم پر حملوں کے متاثرین اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا مزید پڑھیں
غذائی قلت میں خطرناک اضافہ، غزہ کے بچوں کو بیماریاں لاحق
غزہ کی پٹی میں خوراک کی ناکافی فراہمی اور غذائی قلت کی خطرناک شرح کے ساتھ پھیلتی ہوئی بیماریاں اس علاقے میں بے شمار بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے گزشتہ دسمبر میں کہا تھا کہ غزہ کی مزید پڑھیں
بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 21 سالہ نوجوان ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران پولیس نے فائرنگ کر کے 21 سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی صوبے پنجاب کے شہر ہریانہ میں کسان مودی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاج کر رہے تھے کہ انہیں روکنے کیلئے پولیس نے سیدھی گولیاں چلائیں اور مزید پڑھیں
روس نے ٹینکوں اور ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کر دیا
ماسکو:روس نے ٹینکوں اور ڈرونوں کی پیداوار میں اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے وزیر دفاع سرگے شوئیگو نے کہا ہے کہ گذشتہ سال فوج کے زیرِ استعمال ڈرونوں کی تعداد میں 17گنا اور ٹینکوں کی تعداد میں 6 گنا اضافہ کیا گیا ہے۔ روسی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
امریکا تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت اور فوجی رابطہ بند کرے، چین
بیجنگ: چین نے امریکا پر زور دیا کہ وہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت اور فوجی رابطہ بند کرے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماننگ نے جمعرات کو پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین کے علاقے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت ایک چین کے اصول اور چین -امریکا کے 3اعلامیوں کی سنگین مزید پڑھیں
ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست قائم کی جائے، امارات کا عالمی عدالت میں مطالبہ
دی ہیگ: متحدہ عرب امارات نے عالمی عدالت انصاف سے ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست قائم مطالبہ کیاہے۔ امارات کا فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں دلائل پیش کرتے ہوئے کہناتھا کہ بین الا قوامی قانون کی پابندی سب کے لیے یکساں طور پر لازم ہے، قانون کا سب مزید پڑھیں
نئی دہلی کی جانب پیش قدمی: کسان مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، ایک ہلاک، متعدد اہلکار زخمی
نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے والے کسان مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ فصلوں کی زیادہ قیمتوں کے مطالبات پر حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ٹریکٹروں پر سوار ہزاروں کسانوں نے دارالحکومت نئی دہلی کی طرف پیش قدمی کر رہے مزید پڑھیں