نئی دہلی: بھارت میں ایک دھماکے میں فیکٹری منہدم ہو گئی، جس میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی ریاست تمل ناڈو کی ایک فیکٹری میں دھماکا ہوا۔ ویمبا کوٹائی نامی علاقے میں قائم اس فیکٹری میں آتش بازی کا سامان تیار کیا جاتا تھا۔ دھماکے کئی افراد زخمی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
سول فراڈ کیس : ٹرمپ پر 355 ملین ڈالر جرمانہ، کاروبار پر تین سال پابندی
نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو فراڈ کے الزامات پر 355 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا اور ان کی کاروباری سلطنت اور مالیاتی حیثیت کو ایک بڑا دھچکا دیتے ہوئے تین سال کے لیے ریاست میں کمپنیاں چلانے پر پابندی لگا دی۔ سابق امریکی صدر غیر قانونی طور پر اپنی دولت مزید پڑھیں
پیوٹن کے ناقد روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی دوران قید پراسرار طور پر ہلاک
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ناقد اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی دوران قید پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق الیکسی ناولنی کو 19 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس کی وجہ سے وہ جیل میں تھے اور دوران قید پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے۔ انہیں مزید پڑھیں
امریکا کا صومالیہ میں 5 فوجی اڈے قائم کرنے کا اعلان
موغادیشو: امریکا صومالیہ میں 5 فوجی اڈے قائم کرے گا۔ صومالی امور دفاع اور امریکی سفارت خانے کے درمیان اس سلسلے میں ایک معائدہ طے پا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالی صدر حسن شیخ محمود اور نائب امریکی وزیر خارجہ برائے افریقی امور مولی فی نے معاہدے پر دستخظ کیے۔ معاہدے میں طے مزید پڑھیں
ورلڈ بینک کا افغانستان کے لیے نیا پروگرام “اپروچ 3.0” شروع
واشنگٹن: ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے نیا پروگرام “اپروچ 3.0” شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس پروگرامکا مقصد بڑے پیمانے پر بنیادی سروسز فراہم کرنا ہے، جس میں مائیکرو فنانسنگ کے ذریعے روزگار کے مواقع فراہم کرنا، اور امداد کی فراہمی میں نجی مزید پڑھیں
رفح میں اسرائیلی حملہ، ایران نے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
تہران: نے رفح میں اسرائیل کے ممکنہ زمینی آپریشن پراوآئی سی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سیکریٹری جنرل او آئی سی کو فون کیا اور کہا کہ رفح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن سے 10 لاکھ فلسطینی متاثر ہوں گے،مسلم ممالک اسرائیل کو جارحیت سے روکنے کے اقدامات مزید پڑھیں
پینٹ فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11افراد ہلاک ہوگئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی کے شمالی علاقے علی پور میں قائم پینٹ کی فیکٹری میں شام کے وقت آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مزید پڑھیں
اسرائیل بموں سے بچوں کو شہید کررہاہے، کولمبیا کے صدر
بگوٹا:کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری کر کے اسرائیل نے صرف بچوں کا ہی نہیں آزادی، انسانی حقوق اور باہمی تعاون و اتحاد کا بھی قتل عام کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کے صدر نے کہاکہ غزہ پر بمباری کر کے اسرائیل صرف بچوں اور بچیوں مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کی رفح میں ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت
پیرس:فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے رفح میں پناہ لیے لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ رفح آپریشن عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور علاقائی کشیدگی میں اضافے کا مزید پڑھیں
لبنان میں بچوں کی شہادت پر حزب اللہ کی اسرائیل کو دھمکی
بیروت: حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جنوبی لبنان میں 5 بچوں سمیت 10 افراد کو شہید کرنے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے رہنما حسن فضل اللہ نے بتایا کہ دشمن کو ان جرائم کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، اسرائیل نے بچوں مزید پڑھیں