چین میں بحری جہاز پل سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک، 3 لاپتا

گوانگ ژو: چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر  گوانگ ژو میں ایک بحری جہاز  پل سے ٹکرانے کے نتیجے میں پل ٹوٹنے سے 2 افراد ہلاک اور تین لاپتا ہو گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ حادثہ جمعرات کی صبح مقامی وقت کے مطابق  تقریبا 5 بج کر 30 منٹ پر مزید پڑھیں

اسرائیلی شہر ایلات پر حوثیوں کا میزائل حملہ

اسرائیلی شہر ایلات پر یمن کے اسرائیلی ایئر ڈیفنس سسٹم نے حوثیوں کا میزائل کا حملہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق میزائل حملے سے اسرائیلی جنوبی شہر ایلات میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، سائرن بج گئے۔ ذرائع کے مطابق یمن سے اسرائیل تقریباً 1400 میل کی دوری پر ہے، یمن کے حوثی مزید پڑھیں

امریکا کا  پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اظہار خیال کی آزادی کو برقرار رکھنے اور اپنے شہریوں کے لیے سوشل میڈیا تک فوری رسائی کو یقینی بنانے کی ضرورت  ہے ۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کے عام مزید پڑھیں

امریکا ویٹو کے استعمال کی وضاحت کرے، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے ترجمان نے غزہ میں فوری انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد ویٹوکرنے  والے  ملک امریکا سے  “ویٹو کے استعمال کی وضاحت طلب کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ  کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے کہا ہے کہ  غزہ میں فوری انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی الجزائر مزید پڑھیں

اسرائیل کا عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی نسل کشی مقدمے کا سامنا کرنے سے انکار

دی ہیگ: اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے کا سامنا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جبکہ امریکہ، روس اور مصرنے عدالت کو اپنے موقف سے آگاہ کیا ہے  26 فروری تک پچاس سے زائد ممالک انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس یعنی عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں اپنا مزید پڑھیں

 غزہ میں جنگ بندی پر اعتراض قتل کے اجازت نامے کے مترادف ہے، چین

نیویارک:چین نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے پر امریکہ کے ویٹو کرنے پر کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی پر اعتراض مسلسل قتل و غارت گری کی اجازت دینے کے مترادف ہے۔ قرارداد کے مسودے کے حق میں سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی جائے، اراکین یورپی یونین

برسلز: یورپی یونین کے 26  رکن ممالک  نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگی وقفہ اور بعد ازاں پائیدار ‘ سیز فائر ‘  کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے نمائندہ اعلی برائے خارجہ امورو سکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل نے کہا کہ   26 رکن ممالک کی مفاہمت سے غزہ میں مزید پڑھیں

سونیا گاندھی راجستھان سے ایوان بالا کیلئے بلا مقابلہ منتخب

نئی دہلی: بھارت کی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کیلئے بلامقابلہ منتخب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوک سبھا (ایوان زیریں) کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ سبھا (ایوان بالا) کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔ انھوں نے مزید پڑھیں

بھارت میں بندرگاہ مزدوروں کا فوجی سامان اسرائیل لے جانیوالے جہازوں کا بائیکاٹ

نئی دہلی: بھارت میں پورٹ ورکرز یونین نے اسرائیل فوجی سازوسامان لے کر جانے والے جہازوں کو سنبھالنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹر ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن آف انڈیا نے کہا کہ وہ اسرائیل یا کسی بھی دوسرے ملک سے فلسطین جانے والے ہتھیاروں سے لیس کنٹینر سے سامان اتاریں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں نئی بھرتیوں کیخلاف ڈاکٹروں کا احتجاج، 6 ہزار مستعفی

سیئول: جنوبی کوریا میں ہزاروں ڈاکٹرز نے نئے ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے خلاف ہڑتال کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے احتجاجی ڈاکٹرز کا مطالبہ ہے کہ نئے ڈاکٹرز بھرتی کرنے کے بجائے پہلے سے کام کرنے والے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں