نیو یارک :امریکی کانگریس کے کم از کم 31 ارکان نے جو بائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتخابات کی تحقیقات ہونے تک پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کرے۔ یہ خط صدر بائیڈن اور سیکرٹری آف سٹیٹ انتھونی بلنکن کو بھیجا گیا ہے اور اس میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
اسرائیلی دہشتگردی میں شہید امداد کے منتظر فلسطینیوں کی تعداد 100 سے متجاوز
مقبوضہ بیت المقدس: امداد کے انتظار میں موجود فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں شہید ہونےو الوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کے ہاتھوں پہلے سے محصور اور بمباری میں تباہ حال غزہ میں امداد کے منتظر میدان میں موجود فلسطینی مزید پڑھیں
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری: ہریانہ میں پولیس کا مظاہرین پر بدترین تشدد
نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 16ویں روز بھی جاری ہے،ہریانہ پولیس کا کسان مظاہرین پر تشدد جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کسان رہنماؤں کا نئے نظام پرحکومت کی پیشکش کو ٹھکرانے کےبعد احتجاج دوبارہ سےجاری ہے، کسانوں کے احتجاج کی تازہ کاری، روڈ بلاک کے درمیان پنجاب کو ڈیزل اور مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 76 فلسطینی شہید، 110 زخمی
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 76 بے گناہ فلسطینی شہید اور 110 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج کی بربریت جاری ہے۔ خان یونس اور غزہ کے شمالی علاقوں میں صہیونی فوج کی جارحیت سے جانی نقصان میں مزید پڑھیں
اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے شہدا کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ: تقریباً پانچ ماہ سے جاری جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 30ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ علاقے کی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کے ایک ہسپتال میں غذائی قلت کے باعث بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ جب کہ ثالثوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مزید پڑھیں
اسرائیل کیساتھ صرف بات چیت نہیں، جنگ کیلیے بھی ہمہ وقت تیار ہیں، اسماعیل ہنیہ
مقبوضۃ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ صرف بات چیت نہیں بلکہ جنگ کے لیے بھی مکمل اور ہمہ وقت تیار ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسماعیہ ہنیہ نے کہا کہ حماس ایک جانب اسرائیل کے ساتھ بات چیت میں نرمی مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، اقوام متحدہ
لندن:اقوام متحدہ کے پروگرام رائٹ ٹو فوڈ کے نمائندے مائیکل فخری نے کہا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر غزہ کے لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتا ہے اور اس نسل کشی اور جنگی جرائم پر اس کا احتساب ہونا چاہیے۔ برطانوی اخبار گارجین سے بات چیت کرتے ہوئے مائیکل فخری نے کہا کہ جان بوجھ مزید پڑھیں
سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے، ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا مزید پڑھیں
امید ہے اگلے پیر تک حماس اسرائیل جنگ بندی ہو جائے گی، جوبائیڈن
غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک نئی جنگ بندی پیر سے شروع ہو سکتی ہے اور رمضان تک جاری رہے گی، اس معاہدے کے تحت غزہ میں قید درجنوں یرغمالیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔ جنگ بندی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امید مزید پڑھیں
پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے: امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے، ہم اس میں فریق نہیں، یہ ایسی چیز نہیں کہ اس پر ہم تبصرہ کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم پاکستان میں حکومت کو اس انداز میں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے مزید پڑھیں